براک
محفلین
آپ سٹائل اس طرح ایڈجسٹ کریں کہ اردو اور انگریزی عبارت آپ کو مناسب دکھائی دینے لگے۔ اگر آپ فائرفاکس براؤزر اور اس کی فائربگ ایکسٹینشن استعمال کر رہے ہوں تو محفل فورم پر استعمال ہونے والی سٹائل شیٹ کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں۔
سٹایل کو کسی بھی طرح ائڈجسٹ کریں لیکن اس سے انگریزی کی شکل پر کچھ اثر نہیں پڑتا آپ ذرا اوپر دیے گئے سکرین شاٹ ملحظہ کریں انگلش ملٹی کلر ہے - کیا آپ کے علم میں ہے کہ جب ہم نستعلیق فونٹ کا انتخاب کرنے کے بعد اس میں انگریزی لکھتے ہیں تو سٹم کونسا فونٹ استعمال کرتا ہے؟؟؟
کیا نستعلیق فونٹ میں ڈیویلپمنٹ کے دوران انگریزی حروف کی بھی تشریح کی جاتی ہے؟؟؟