مبارکباد YAY, Result

تیشہ

محفلین
farhat, shagufta, mawra, sara,
iqra has passed,
with good grades,
ICT Double: AA
Graphics:A

Now she's preparing for accomodation in university. Going to same university in which she had offered a schlorship in Solent University.
And I'm sitting here dancing in happiness.:music::music:

:music:

:music:
 

جیہ

لائبریرین
باجو بہت بہت مبارک۔ اللہ آپ کو اور آپ کی اولاد کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے
 

سارہ خان

محفلین
زبردست باجو ۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو اقرا نمرہ مناہل سب کو ۔۔ :)

congratulation-69.gif
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
اقراء اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو شازیہ جی! (میں لیٹ تو نہیں ہوئی ناں؟ )

Very Well Done Iqra!
and
All the Best for your upcoming venture

1378-005-05-1047.gif
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اقراء اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو شازیہ جی! (میں لیٹ تو نہیں ہوئی ناں؟ )

Very Well Done Iqra!
and
All the Best for your upcoming venture

1378-005-05-1047.gif




بہت شکریہ :music: :hatoff:
نہیں آپ لیٹ نہیں ہوئی :music: ۔ میں جب رزلت سن کر نکلی تو آپکو اور فرزانہ کو میسیج کیا ، اور پھر گھر والوں کے فون پے فون آنے شروع ہوگئے تھے ۔ آج سب کا رزلت تھا ، میری ایک بھانجی ، اور ایک بھانجے کا بھی تھا لہذا سب ایک دوسرے کے گریڈ پوچھنے میں ، اور تفصیل میں لگ گئے ۔
اسوقت جہاں سے یہ تھریڈ کھولا اس نیٹ پے اردو ہی نہیں تھی :confused: انگلش میں کھول گئی ۔ سوچا آرام سے گھر پہنچ کے دھوم دھڑکہ کرتی ہوں :music::music: اب کھانا کھاکے ۔ ریلیکس ہوئی ۔ اور
اقراہ اپنی یونی ورسٹی والوں سے فون پے لگی ہے ۔ اور میں :music::music:
اوہو ، فرحت :confused: آج کالج پہنچنے میں ہمیں دس ، پندرہ منٹ دیر ہوئی :confused: ورنہ بشرہ سے بھی ملاقات ہوجاتی ۔ جب ہم پہنچے وہ اپنا رزلٹ لے کر جاچکی تھی ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
آپ کو بہت مبارک ہو بوچھی!




بہت شکریہ جناب :)

:hatoff:

شکر ہے میں اپنے بچے پال پوس انکو بڑا کر بیٹھی :grin: اب آپ سب کی باری ابھی آنی ہے ۔ :music:
کتنا ذمے داری کا کام میں نے نبھایا ہے :music:
آپ سب کے تو ابھی بچے ہی چھوٹے ہیں :music: :music:
میں ریلیکسڈ ہوئی ۔ اپنے بچوں کی طرف سے ۔

:hatoff:
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ جناب :)

:hatoff:

شکر ہے میں اپنے بچے پال پوس انکو بڑا کر بیٹھی :grin: اب آپ سب کی باری ابھی آنی ہے ۔ :music:
کتنا ذمے داری کا کام میں نے نبھایا ہے :music:
آپ سب کے تو ابھی بچے ہی چھوٹے ہیں :music: :music:
میں ریلیکسڈ ہوئی ۔ اپنے بچوں کی طرف سے ۔

:hatoff:

اللہ تعالٰی آپ کو اپنے بچوں کی طرف سے مزید خوشخبریاں عطا فرمائیں!

واقعی یہ کوہ کنی ابھی میرے سامنے ہے، بیٹے 7 اور 5 سال کے ہیں اور اسکول جاتے ہیں، اور بیٹی ابھی دو سال کی بھی نہیں ہے، بہرحال

چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
Top