محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہمارا ارادہ کھانے کے حوالے سے کچھ ایسے کرنے کا تھا !
انوکھی ہونی چاہئیں تو لچھوں کا انتظام بھی ہو جائےسویٹ ڈشز بھی کچھ انوکھی ہونی چاہییں۔
شکر ہے کہ ایسا کرنے کا ارادہ نہیں، ورنہ میرے جیسے کتنے ہی لوگ بھوکے رہ جاتےہمارا ارادہ کھانے کے حوالے سے کچھ ایسے کرنے کا تھا !
زبردست و پسندیدہ و متفقمحمد رفیع صاحب کی بھی کیا یاد دلا دی۔ حق مغفرت کرے۔
کیا ہی عمدہ گایا کرتے تھے۔
کیوں؟؟ آپ کسی "خصوصی مہمان" کو انوائیٹ کرنا چاہتے ہیں کیا؟؟یہ جن لوگوں کے نام لیے گئے ہیں سچ میں آئیں گے؟
یہ پارٹی سچ میں ہوگی یا خیالی پلاؤ بنا رہے ہیں؟
بہت افسوس کی بات ہے خان!یہ جن لوگوں کے نام لیے گئے ہیں سچ میں آئیں گے؟
یہ پارٹی سچ میں ہوگی یا خیالی پلاؤ بنا رہے ہیں؟
جاسمن آپی، اے خان کی کوئی بھی بات دل پر مت لیجیے گا۔بہت افسوس کی بات ہے خان!
ہماری اتنی محنت آپ کو خیالی پلاو نظر آرہی ہے؟
ارے واہ!! تین چار دن پہلے ہی ہم ان کی ایک مزاحیہ نظم سن رہے تھے "ہلکیاں پھلکیاں بد دعاواں" بہت پر مزاح تھی۔
مہمان آنا شروع ہوگئے ہیں۔
ارے کوئی ہے جو مہمانوں کا استقبال کرے!
ان کو بھی موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ جبھی دن اور رات کا کوئی فرق نہیں۔مہمانوں سے پوچھیں، یہ کوئی وقت ہے آنے کا؟