جاسمن
لائبریرین
تابش!مہمانوں سے پوچھیں، یہ کوئی وقت ہے آنے کا؟
بری بات!
اب کسی کا جہاز/ریل گاڑی/بس کس وقت آجائے، کیا کہا جا سکتا یے!
سب کو تیار رہنا چاہیے۔ جو جاگ رہے ہیں،مہمانوں کا استقبال کریں۔انہیں کمرہ دکھائیں اور ضروریات پوچھیں۔ کھانے پینے کو بھی پوچھ لیجیے گا۔