لاریب مرزا
محفلین
یہ لیجیے چاکلیٹ کھانی ہو تو۔
ہماری تصاویر تو گیلری میں پڑی ہیں، انھی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔کوئی اللہ کا بندہ ان کھانوں اور ماکولات و فواکہات کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ ہی بتا دے۔ اور اگر صرف تصاویر ہی دیکھنی ہیں تو الحمد للہ مزا آگیا، آج تو پیٹ بھر کے کھایا بلکہ کچھ زیادہ ہی کھا لیا۔
محفل امریکہ میں ہے اور یہاں اس وقت شام کے چار بجے تھے۔ اس سے بہتر وقت کیا ہو سکتا ہےمہمانوں سے پوچھیں، یہ کوئی وقت ہے آنے کا؟
زیادہ کھا لیا ہو تو واک کی چند تصاویر بھی بھیجوں کیا؟کوئی اللہ کا بندہ ان کھانوں اور ماکولات و فواکہات کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ ہی بتا دے۔ اور اگر صرف تصاویر ہی دیکھنی ہیں تو الحمد للہ مزا آگیا، آج تو پیٹ بھر کے کھایا بلکہ کچھ زیادہ ہی کھا لیا۔
حیرت ہے کہ ابھی تک کسی نے گلاس اٹھایا کیوں نہیں
لیں جی۔ میری طرف سے سکن جبیں حاضر ہے۔
کیونکہ اندر 'سکن جبیں' ہے!حیرت ہے کہ ابھی تک کسی نے گلاس اٹھایا کیوں نہیں
میرا کام تو ختم ہوا، اٹھانے والے جانیں۔حیرت ہے کہ ابھی تک کسی نے گلاس اٹھایا کیوں نہیں
پھر کیا ہوا، ناک بند کر کے پی جائیںکیونکہ اندر 'سکن جبیں' ہے!
ارے مشروب سے مسئلہ نہیں ہے! نام سے ایسا لگتا ہے کہ.... ماتھے کی جلد یا اس سے متعلقہ کوئی دوائی پانی میں گھولی ہو.پھر کیا ہوا، ناک بند کر کے پی جائیں
یعنی ماتھے کی skin؟کیونکہ اندر 'سکن جبیں' ہے!
میری جس بات کو آپ نے کوٹ کیا ہے وہ میں نے گلاس اٹھا کر ہی کہی تھیمیرا کام تو ختم ہوا، اٹھانے والے جانیں۔
اس مشروب کا نام سکن جبین اس لیے ہے کہ اسے پی کر تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے اور ماتھا پرسکون ہو جاتا ہے۔ارے مشروب سے مسئلہ نہیں ہے! نام سے ایسا لگتا ہے کہ.... ماتھے کی جلد یا اس سے متعلقہ کوئی دوائی پانی میں گھولی ہو.
سِکَنیعنی ماتھے کی skin؟
اس کا نام اسکنجبین بھی لکھیں تو بھی یہی کام کرتا ہے!اس مشروب کا نام سکن جبین اس لیے ہے کہ اسے پی کر تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے اور ماتھا پرسکون ہو جاتا ہے۔
اعراب لگایا کریں تاکہ غلط فہمی نہ ہوسِکَن
سکون سے ہے