میں ایسا ہی کرتا ہوں۔ لیکن اس کا آف لائن ورژن بھی ہونا چاہیے۔ میں نے اپنے پی سی پر سیٹ اپ کیا تھا لیکن ڈیٹابیس کافی پرانا ہےکیا آپ کے خیال میں اصلاحِ سخن کے زمرے میں اپنا کلام پوسٹ کرنے والوں کے لئے لازمی قرار دیا جائے کہ وہ پہلے اپنے کلام کا وزن عروض سائٹ پر چیک کریں اور اس کے نتائج میں اپنی لڑی میں پوسٹ کریں؟
بےشک۔ لیکن وہ معاملہ الگ ہے۔ جو آن لائن یہاں اصلاح کے لئے پوسٹ کر رہا ہے وہ بآسانی عروض ویب سائٹ بھی استعمال کر سکتا ہےاس کا آف لائن ورژن بھی ہونا چاہیے۔
وہ پھر لازما زیک بھائی کو ٹیگ کیا کریں، آگے زیک بھائی خود سنبھال لیں گے۔پھر وہ شعرا کیا کریں جنہوں نے عروض سائٹ تو کیا عروض کا نام بھی نہیں سن رکھا ہوتا ہے۔
سال بھر پہلے کافی تبدیلیوں کا سوچا تھا۔ ان میں سر فہرست ڈیٹا بیس کا revamp تھا۔ باقی چیزیں تو رہ گئیں لیکن ڈیٹا بیس کو ری ویمپ کر لیا تاکہ سائٹ تیز ہو۔ اب گٹ ہب پر ساری تبدیلیاں ہونے پر ہی کوڈ ڈال سکتا ہوں۔ یا پھر شائد سٹینڈ الون انجن کا کوڈ ڈال دوں جو کہ سی میں دوبارہ سے لکھا تھا اور پرانے کوڈ سے بہتر ہے، اور کئی پلیٹ فارمز پر کام کر سکتا ہے۔سید ذیشان بھائی کیا عروض کا جدید ڈیٹا بیس گٹ ہپ پر موجود ہے؟
میرا خیال تھا کہ فقط ڈیٹا بیس میں تبدیلیاں ہیں کیونکہ لوکل ورژن اور آن لائن ورژن میں بہت سے الفاظ اور بحور میں فرق آ رہا تھا۔ میرے حساب سے اگر آپ مناسب سمجھیں تو تمام تبدیلیوں کے ساتھ ہی گٹ ہب پر اپ ڈیٹ کیجیے۔۔۔ جلدی سےسال بھر پہلے کافی تبدیلیوں کا سوچا تھا۔ ان میں سر فہرست ڈیٹا بیس کا revamp تھا۔ باقی چیزیں تو رہ گئیں لیکن ڈیٹا بیس کو ری ویمپ کر لیا تاکہ سائٹ تیز ہو۔ اب گٹ ہب پر ساری تبدیلیاں ہونے پر ہی کوڈ ڈال سکتا ہوں۔ یا پھر شائد سٹینڈ الون انجن کا کوڈ ڈال دوں جو کہ سی میں دوبارہ سے لکھا تھا اور پرانے کوڈ سے بہتر ہے، اور کئی پلیٹ فارمز پر کام کر سکتا ہے۔
یہ سن کر خوشی ہوئی کہ یہ آپ کے کام آیا۔ گٹ ہب پر اپڈیٹ کے لئے پہلے کچھ نیا ڈالنے کی ضرورت ہے۔ ویسے آپ آن لائن ورژن کے استعمال سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟میرا خیال تھا کہ فقط ڈیٹا بیس میں تبدیلیاں ہیں کیونکہ لوکل ورژن اور آن لائن ورژن میں بہت سے الفاظ اور بحور میں فرق آ رہا تھا۔ میرے حساب سے اگر آپ مناسب سمجھیں تو تمام تبدیلیوں کے ساتھ ہی گٹ ہب پر اپ ڈیٹ کیجیے۔۔۔ جلدی سے
ویسے اس ٹول کے لیے آپ ہماری طرف سے بہت سی داد قبول کیجیے کہ ہم جیسا نکما بھی وزن اور بحر کے مطابق شعر کہہ لیتا ہے۔
ذیشان بھائی خوفزدہ نہیں کبھی کبھار سفر کے دوران انٹرنیٹ کی سہولت یا تو موجود نہیں ہوتی یا بہت آہستہ ہوتی ہے۔ اور سچی بات ہے میں تو ایک شعر بھی اس کے بغیر شاید نہ لکھ پاؤں (خاص کر کر میری ایک دو مانوس بحروں کے علاوہ)۔ اس لیے آف لائن ورژن کم از کم میرے لیے بہت کارآمد ہے۔یہ سن کر خوشی ہوئی کہ یہ آپ کے کام آیا۔ گٹ ہب پر اپڈیٹ کے لئے پہلے کچھ نیا ڈالنے کی ضرورت ہے۔ ویسے آپ آن لائن ورژن کے استعمال سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟
بالکل میری ہی جیسی حالت ہے بھائی !!!! کیا بات ہے !!!!!!!!!!!!!!!! جب تک عروض سائٹ پر تقطیع نہ کرلوں اطمینان نہیں ہوتا ۔ذیشان بھائی خوفزدہ نہیں کبھی کبھار سفر کے دوران انٹرنیٹ کی سہولت یا تو موجود نہیں ہوتی یا بہت آہستہ ہوتی ہے۔ اور سچی بات ہے میں تو ایک شعر بھی اس کے بغیر شاید نہ لکھ پاؤں (خاص کر کر میری ایک دو مانوس بحروں کے علاوہ)۔ اس لیے آف لائن ورژن کم از کم میرے لیے بہت کارآمد ہے۔
پروگرامنگ میں کوڈنگ کرنا بھی ایک قسم کی شاعری ہی ہے، جو آپ جیسے نکمے کو خوب آتی ہےہم جیسا نکما بھی
یہ بھی آپ کو حسن ظن ہے بھائی، سچی بات یہ ہے کہ اس میں گوگل کا کمال ہے۔ ورنہ میں کتنے پانی ہوں یہ میں خوب جانتا ہوں۔پروگرامنگ میں کوڈنگ کرنا بھی ایک قسم کی شاعری ہی ہے، جو آپ جیسے نکمے کو خوب آتی ہے
ویسے اس ٹول کے لیے آپ ہماری طرف سے بہت سی داد قبول کیجیے کہ ہم جیسا نکما بھی وزن اور بحر کے مطابق شعر کہہ لیتا ہے۔
عروض ڈاٹ کام کو ادب کا نوبل انعام کب مل رہا ہے؟الکل میری ہی جیسی حالت ہے بھائی !!!! کیا بات ہے !!!!!!!!!!!!!!!! جب تک عروض سائٹ پر تقطیع نہ کرلوں اطمینان نہیں ہوتا ۔
اصلاحِ سخن کے زمرے میں بھی آپ عمران خان کو گھسیڑ لائے!سید ذیشان بھائی اس معاملہ میں عمران خان سے بھی زیادہ عاجز انسان ہیں
نوبل انعام نوبل انعام ہوتا ہے۔ چاہے ادب کا ہو یا امن کااصلاحِ سخن کے زمرے میں بھی آپ عمران خان کو گھسیڑ لائے!
کیا کریں بیچارے؟ عمران خان نیازی صاحب کے بھکت(معتقد) ہیں جیسے ہمارے یہاں مودی کے اندھ بھکت یعنی (کورانہ اعتقاد کے حامل) ہیں ،ہر بات میں ’’مودی مودی‘‘ کیا کرتے ہیں ۔ ایک بھکت وزیر بے تدبیر گری راج نا م کے صاحب نے یہان تک کہہ دیا کہ: جو مودی کی ریلی میں شامل نہیں ہوا وہ ’دیش دَروُہی‘ یعنی ملک کا غدار ہے اب اس خبطی وزیر کو کوئی بتائے کہ مودی کی مخالفت یا اس کی ریلی میں عدم شرکت ملک سے بے وفائی نہیں ہے‘۔ اسی طرح انہیں بھی قیاس کرلیں، بھائی آخرکار محبت کا اظہار بھی تو ہونا چاہیے نا؟اصلاحِ سخن کے زمرے میں بھی آپ عمران خان کو گھسیڑ لائے!
میرے بس میں ہوتا تو ضرور دیتا۔ آپ تو صاحب علم ہیں عرفان بھائی آپ کو شاید تقطیع کی ضرورت ہی نہ پڑتی ہو کہ طبیعت ہر وقت موزوں رہتی ہے لیکن یقین کیجیے ہمارے جیسوں کے لیے عروض کا سافٹ وئیر واقعی نعمت ہے۔عروض ڈاٹ کام کو ادب کا نوبل انعام کب مل رہا ہے؟