زیک
مسافر
کیا آپ میں سے کسی نے اپنے شجرہ نسب پر کام کیا ہے؟
ڈیٹا اکٹھا کرنا تو بہت مشکل کام ہے مگر اگر یہ کسی نے پہلے سے کر رکھا ہو تو کام کچھ آسان ہو جاتا ہے۔ پچھلے سال جب میں پاکستان گیا تھا تو اپنے اور عنبر دونوں کے شجرہ نسب والدین سے لے آیا تھا۔ یہ مکمل نہیں ہیں اور کچھ حصے گم بھی ہیں مگر پھر بھی کچھ ڈیٹا تو ہے۔
اب میں اسے کاغذ اور ورڈ فائلوں سے اپنے کمپیوٹر پر اور آنلائن genealogy پروگرام میں ڈال رہا ہوں تاکہ اس پر مزید کام کیا جا سکے۔
شجرہ نسب store کرنے کے لئ ایک عام سٹینڈرڈ Gedcom ہے جو مورمن چرچ نے شروع کیا تھا۔ تقریباً تمام genealogy پروگرام اس فارمیٹ میں درآمد اور برآمد کر سکتے ہیں۔
اپنے کمپیوٹر پر کام کرنے کے لئے میں GenealogyJ استعمال کر رہا ہوں جو جاوا میں لکھا ہوا ہے اس لئے ہر پلیٹفارم پر چلتا ہے۔
آنلائن کام کے لئے PhpGedView اتنا مقبول ہے کہ یہ سورسفورج کے پہلے یا دوسرے نمبر کا پراجیکٹ ہے۔