نایاب
لائبریرین
انجمن سادات امروہہ کراچی کی جانب سے شائع کردہ شجرے میں ماں بہن بیوی بیٹی سب کی تفصیل ملتی ہے ۔شجرہ نسب پر کام کرتے ہوئے احساس ہوا کہ خواتین کے نام چند ہی پشتوں میں غائب ہو جاتے ہیں اور اس سے پہلے کسی کو نہیں معلوم کہ کسی ماں بہن بیوی کا کیا نام تھا جبکہ مردوں کا سلسلہ کئی اور پشتوں تک چلتا ہے۔
کئی بار کوشش کی کہ آفس ورڈ یا ایکسل میں اس کو بنا پاؤں مگر ناکام رہا ۔،
تصویر کی صورت بن جاتا ہے مگر قریب سات نسل بعد تصویر کا کینوس ہی جواب دے جاتا ہے ۔
اب نگاہ رہے گی اس دھاگے پر ۔۔ شاید مجھے بھی مقصود مل جائے ۔۔