زیک
مسافر
اب جبکہ میں پچھلی گرمیوں کا سفرنامہ اور پچھلے ماہ کا سفرنامہ دونوں مکمل کر چکا ہوں تو شروع کرتے ہیں تین ماہ پہلے کا سفرنامہ- جن لوگوں نے وہ سفرنامے نہیں دیکھے فوراً جائیں تاکہ پھر یکسوئی سے اس لڑی پر توجہ دے سکیں۔
ہارر فلموں میں ایسے چرچ ہوتے ہیں۔۔۔۔جس دن ہم آنسی پہنچے بیٹی کے فائنل امتحان ہو رہے تھے۔ اس کے بعد تمام طلبا و طالبات و اساتذہ کی پارٹی تھی۔ لہٰذا اس سے ملنا ممکن نہ تھا۔
آنسی ایک چھوٹا سا شہر ہے جو آلپس پہاڑی سلسلے کے قریب ایک جھیل کنارے واقع ہے۔ ہمارا ہوٹل شہر ہی میں تھا۔ ہم وہاں سے نکلے اور پیدل پھرنا شروع کیا۔
یہ چرچ انقلاب فرانس میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تھا اور انیسویں صدی میں دوبارہ تعمیر کیا گیا۔
یہ بہت خوبصورت منظر ہے
نظارہ تو حسین تھا ہی -آپکی عکاسی نے حسن دوبالا کر دیا۔۔۔
یورپ کے موسم کا انکی خوبصورتی میں بڑا ہاتھ ہے پر وہ اپنی چیزوں کی دیکھ بھال بھی خوب کرتے ہیں ۔۔۔یہی وجہ ہے کہ انکی قدیم سے قدیم عمارتیں اپنی پوری آب و تاب سے اپنی شان دکھاتی ہیں ۔۔۔
کبھی کسی ہارر فلم میں مسجد ڈال کر دیکھیں کیا ہوتا ہے 😛ہارر فلموں میں ایسے چرچ ہوتے ہیں۔۔۔۔
سچ کہا آپ نے ہمیں بھی ہر بار چرچ جاکر محسوس ہوتی ہے یہی بات ۔۔۔ویسے ان پرانے چرچوں کی اپنی بات ہے۔ یورپ جاؤں تو اکثر چھوٹے چھوٹے قدیم چرچوں میں جاتا ہوں کہ کوئی نہ کوئی دلچسپی و خوبصورتی کا سامان ضرور ہوتا ہے
یہ بہت خوبصورت منظر ہے
شکریہ۔ آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیانظارہ تو حسین تھا ہی -آپکی عکاسی نے حسن دوبالا کر دیا۔۔۔