سیما علی
لائبریرین
کیسے خاتون اپنا سامان اٹھائے تیزی سے چلی جارہی ہیں خوبصورت سی عکسبندی میں ۔اعلیٰ ترین عکاسی زیک ۔۔۔
کیسے خاتون اپنا سامان اٹھائے تیزی سے چلی جارہی ہیں خوبصورت سی عکسبندی میں ۔اعلیٰ ترین عکاسی زیک ۔۔۔
دل چاہنے لگا ہے دیکھنے کو۔۔۔۔۔
اس ٹرپ میں منفی آٹھ سے تیس ڈگری سینٹی گریڈ تک کا درجہ حرارت دیکھایورپ کے موسم کا انکی خوبصورتی میں بڑا ہاتھ ہے
مسجد کا طرز تعمیر بہت مختلف ہوتا ہے چرچ سے۔۔۔۔ پھر اس میں ایسے الگ الگ ہال اور کمروں وغیرہ کا تصور بھی کمیاب ہے۔۔۔ کوشش کر بھی لیں تو وہ بات نہیں بنے گی۔۔ کیوں کہ جو پرسراریت چرچ کا خاصہ ہے وہ مسجد کے حصے میں نہیں۔۔۔کبھی کسی ہارر فلم میں مسجد ڈال کر دیکھیں کیا ہوتا ہے 😛
ویسے ان پرانے چرچوں کی اپنی بات ہے۔ یورپ جاؤں تو اکثر چھوٹے چھوٹے قدیم چرچوں میں جاتا ہوں کہ کوئی نہ کوئی دلچسپی و خوبصورتی کا سامان ضرور ہوتا ہے
بالکل چکر لگائیں۔ پیرس تو دیکھ رکھا ہو گا؟ اب باقی کا فرانس دیکھیںدل چاہنے لگا ہے دیکھنے کو۔۔۔۔۔
واہ۔ خوبصورت منظر اور بہترین عکاسی۔۔۔
شکریہ۔واہ۔ خوبصورت منظر اور بہترین عکاسی۔۔۔
پاکستان کے ناردرن ایریاز کا چکر نہیں لگا؟ اگر کوئی دھاگہ ہے تو لنک دیں۔۔۔
جی 2002 میں گئے تھے ۔۔لیکن دوبارہ جانے کی خواہش ہے ۔۔۔۔بالکل چکر لگائیں۔ پیرس تو دیکھ رکھا ہو گا؟ اب باقی کا فرانس دیکھیں
اتفاق سے 2002 میں ہم بھی پیرس گئے تھے۔ دو دوستوں کی شادی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم نے سیر کا پروگرام بھی بنا لیا تھا۔جی 2002 میں گئے تھے
یہاں رہنے کا مزہ آجائے اگر مچھر نہ ہوں تو۔ ویسے اس کا رنگ سبز کیوں ہے۔ عموما گدلا یا آسمان کی وجہ سے نیلگوں دکھائی دیتا ہے۔
بہت خوبصورت
کیا خوبصورت منظر ہے۔