یہ ہے وہ بھوت، جس پر آپ کو یقین نہیںآجکل محفل پر تصاویر پوسٹ کرنے کا بھوت سوار ہے تو پھر فلوریڈا کی کچھ تصاویر بھی شامل کر دوں جو وہاں کے کئی سفر میں کھینچیں۔
وہ میں لگا دوں گا آپ کے نام سے، فکر نہ کریں اور مجھے ای میل کر دیںوہ حضرات جو beach کی تصاویر کی امید لگائے بیٹھے ہیں وہ مایوس ہی ہوں گے کہ مجھے کچھ عرصہ پہلے بہت اچھی طرح سمجھایا گیا تھا کہ محفل کا اسلامی ماحول بہت سی تصاویر سے خراب ہو سکتا ہے لہذا میں اب انتہائی محتاط رہتا ہوں۔
مگرمچھ ۔ ۔ اس کی اور ہیں تو وہ بھی لگائیں ۔۔
ایلیگیٹرمگرمچھ ۔ ۔ اس کی اور ہیں تو وہ بھی لگائیں ۔۔
وہیایلیگیٹر
ایلیگیٹر کو شاید گھڑیال کہتے ہیں نا؟
میرا تو خیال تھا کہ چوک میں لگی بڑی گھڑی کو گھڑیال کہتے ہیںایلیگیٹر کو شاید گھڑیال کہتے ہیں نا؟
میرا خیال ہے کہ وہ بھی گھڑیال ہوتا ہےمیرا تو خیال تھا کہ چوک میں لگی بڑی گھڑی کو گھڑیال کہتے ہیں
اسلامی ماحول کے لیے تو ایسی تصاویر ازحد ضروری ہیں۔۔۔ تاکہ تحریک ملے اور یہاں سے قافلے تبلیغ کے لیے روانہ کیے جا سکیں۔۔۔ فورا سے پہلے ایسی تصاویر یہاں لگائی جائیں جن کو دیکھ کر عبرت کا سامان ہو سکے۔۔۔۔وہ حضرات جو beach کی تصاویر کی امید لگائے بیٹھے ہیں وہ مایوس ہی ہوں گے کہ مجھے کچھ عرصہ پہلے بہت اچھی طرح سمجھایا گیا تھا کہ محفل کا اسلامی ماحول بہت سی تصاویر سے خراب ہو سکتا ہے لہذا میں اب انتہائی محتاط رہتا ہوں۔
ای میل فارورڈ کرنے کا طریقہ تو پتا ہی ہوگا آپ کو۔۔۔۔وہ میں لگا دوں گا آپ کے نام سے، فکر نہ کریں اور مجھے ای میل کر دیں
ایلیگیٹر
قیصرانی بھائی ۔۔۔ مگرمچھ ہوں یا گھڑیال ہیں تو ایک ہی فیملی کے ۔۔ اور مشابہت بھی رکھتے ہیں ۔۔ دونوں میں سے کسی کی بھی اور تصاویر ہیں تو لگا دیں ۔۔ مجھے اچھے لگتے ہیں ۔۔
یہ دیکھ لیں۔ زیک کا دھاگہ نہیں خراب کرتےقیصرانی بھائی ۔۔۔ مگرمچھ ہوں یا گھڑیال ہیں تو ایک ہی فیملی کے ۔۔ اور مشابہت بھی رکھتے ہیں ۔۔ دونوں میں سے کسی کی بھی اور تصاویر ہیں تو لگا دیں ۔۔ مجھے اچھے لگتے ہیں ۔۔