اس کی "جگاڑ" یہ ہے کہ نارمل انداز سے ہی ٹیگ کر کے پوسٹ کریں۔ اور پھر تدوین کر کے نام کی جگہ مطلوبہ لفظ لکھ دیں۔اور مجھے پوچھنا تھا کہ کسی لفظ پر رکن کو کیسے ٹیگ کیا جاتا ہے... مثلاً
کچھ لوگ چائے کے بنا رہ نہیں سکتے!
اس میں "کچھ لوگ" پر اگر کسی @ رکن کو ٹیگ کرنا ہو تو؟
کافی ارکان کو یہ کرتے دیکھا ہے، اس کا کوئی سیدھا طریقہ بھی ہوگا شاید... پرانے محفلینز کو پتہ ہوسکتا ہے!اس کی "جگاڑ" یہ ہے کہ نارمل انداز سے ہی ٹیگ کر کے پوسٹ کریں۔ اور پھر تدوین کر کے نام کی جگہ مطلوبہ لفظ لکھ دیں۔
یہی طریقہ ہے۔کافی ارکان کو یہ کرتے دیکھا ہے، اس کا کوئی سیدھا طریقہ بھی ہوگا شاید... پرانے محفلینز کو پتہ ہوسکتا ہے!
بہت شکریہیہی طریقہ ہے۔
رکن کے اوتار پر رائٹ کلک کر نے کے بعد 'کاپی لنک لوکیشن' پر کلک کریں اور مطلوبہ لفظ یا الفاظ کو سیلیکٹ کر کے 'ربط شامل کریں' پر ایک اور کلک فرما دیں۔اور مجھے پوچھنا تھا کہ کسی لفظ پر رکن کو کیسے ٹیگ کیا جاتا ہے... مثلاً
کچھ لوگ چائے کے بنا رہ نہیں سکتے!
اس میں "کچھ لوگ" پر اگر کسی @ رکن کو ٹیگ کرنا ہو تو؟
اس طرح ٹیگ نہیں ہوتا۔رکن کے اوتار پر رائٹ کلک کر نے کے بعد 'کاپی لنک لوکیشن' پر کلک کریں اور مطلوبہ لفظ یا الفاظ کو سیلیکٹ کر کے 'ربط شامل کریں' پر ایک اور کلک فرما دیں۔