جتنا محنت طلب اور اہم کام کیا ہے. اس لحاظ سے قیمت بہت کم ہے.کچھ زیادہ ہی مہنگا نہیں یہ۔۔۔؟؟؟
اگر ساتھ میں ماخذ بھی دے دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔مرکزِ تحقیقاتِ لسانیات نے نستعلیق حرف شناس کا ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کردیا ہے۔جس کو 15000 روپے میں خریدا جاسکتا ہے
تصویر پر کلک کریںاگر ساتھ میں ماخذ بھی دے دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔
مجھ سے اگر کوئی دوست مشورہ مانگے کہ یار کوئی آٹھ دس ہزار کا اچھا سا موبائل بتاؤ، تو اس کو کھینچ تان کر بیس ہزار والا موبائل دلواتا ہوں.کوئی آٹھ دس ہزار بھی قیمت لگائی گئی ہوتی تو یقیناً خرید کر انہیں سپورٹ کرتا لیکن پندرہ ہزار اپنی پہنچ سے کافی دور ہے فی الحال۔
ویب سائٹ پر آن لائن ڈیمو موجود ہے۔ تجربہ کر کے بتائیں۔کوئی ہے جو تجربہ کر کے نتائج سے آگاہ کرے۔۔۔۔۔!
وہ دوست پھر اتنی گنجائش بھی رکھتے ہوں گے نا۔مجھ سے اگر کوئی دوست مشورہ مانگے کہ یار کوئی آٹھ دس ہزار کا اچھا سا موبائل بتاؤ، تو اس کو کھینچ تان کر بیس ہزار والا موبائل دلواتا ہوں.
ڈیمو کا کچھ اچھا تجربہ نہیں رہا۔ویب سائٹ پر آن لائن ڈیمو موجود ہے۔ تجربہ کر کے بتائیں۔
مجھے بھی یہی لگ رہا تھا کہ کوئی بہت اچھا نتیجہ نہیں ہو گا اور یہ جاننے کے لیے ان کے ڈیمو میں نستعلیق میں لکھے ٹیکسٹ کی ایک تصویر بنا کر اپلوڈ کی تو جواب آیا کہ پی این جی نہیں چلے گی، صرف جے پی جی اپلوڈ کی جائے۔ جے پی جی میں بناکر اپلوڈ کیا تو جواب آیا کہ ڈی پی آئی 300 نہیں ہے، اب ڈی پی آئی 300 کر کے اپلوڈ کریں۔ بس یہیں چار حرف بھیجے اور چھوڑ دیا۔ڈیمو کا کچھ اچھا تجربہ نہیں رہا۔
ہمارے پاس گنجائش تو ہے پر نتائج کے اچھے ہونے کی کوئی گیرینٹی نہیں ہےوہ دوست پھر اتنی گنجائش بھی رکھتے ہوں گے نا۔
۞بہ
۞۞۞۞۞سے ۞ 9۞ھ و مل
صرف سپورٹ کرنے کے لیے پندرہ پندرہ ہزار روپے انہیں دینا میرے خیال میں تو درست نہیں خصوصاً جب کہ یہ پراجیکٹ پہلے ہی حکومت سے 2 کروڑ 91 لاکھ 40 ہزار روپے کی "سپورٹ" لے کر کیا گیا ہے۔کوئی آٹھ دس ہزار بھی قیمت لگائی گئی ہوتی تو یقیناً خرید کر انہیں سپورٹ کرتا لیکن پندرہ ہزار اپنی پہنچ سے کافی دور ہے فی الحال۔
او شابا!صرف سپورٹ کرنے کے لیے پندرہ پندرہ ہزار روپے انہیں دینا میرے خیال میں تو درست نہیں خصوصاً جب کہ یہ پراجیکٹ پہلے ہی حکومت سے 2 کروڑ 91 لاکھ 40 ہزار روپے کی "سپورٹ" لے کر کیا گیا ہے۔
صرف یہی ایک پراجیکٹ نہیں جس کے لیے تقریباً 3 کروڑ روپے لیے ہیں بلکہ یہ ادارہ مستقل بنیادوں پر ICTRDF سے کروڑوں روپے کے فنڈز لے کر ایسے ہی پراجیکٹس کرتا ہے۔او شابا!
میں سوچ رہا تھا کہ نجی ادارہ ہے تو اپنے طور پر اخراجات اٹھا رہا ہو گا۔
اگر اتنی رقم بھی لی گئی ہے اور اتنا وقت بھی لگایا گیا ہے تو پھر تو نتیجہ دونوں کے لحاظ سے انتہائی کم ہے۔
جب کہ اس پراجیکٹ کے لیے فنڈز لینے کے لیے اس کا آؤٹ کم یہ بتایا گیا ہو کہاگر اتنی رقم بھی لی گئی ہے اور اتنا وقت بھی لگایا گیا ہے تو پھر تو نتیجہ دونوں کے لحاظ سے انتہائی کم ہے۔
اتنے پیسے میں تو پوری فانٹ فونڈری لگ سکتی تھیصرف سپورٹ کرنے کے لیے پندرہ پندرہ ہزار روپے انہیں دینا میرے خیال میں تو درست نہیں خصوصاً جب کہ یہ پراجیکٹ پہلے ہی حکومت سے 2 کروڑ 91 لاکھ 40 ہزار روپے کی "سپورٹ" لے کر کیا گیا ہے۔