عسکری
معطل
پاکستان مارینز یا پاک مارینز ایک ایسی فورس ہے جس پر شاید ہی کسی کی نظر جاتی ہو پا آپکو پتا ہو کہ پاکستان نیول وائتل پوائنٹس کی سیکیورٹی کی زمہ داری پاک مارینز کے پاس ہے یہ ایک سپیشل سروس فورس کی طرح ہے جس کی زمہ داری دلدلی سرکریک کی حفاظت سے لے کر کراچی پورٹ پورٹ قاسم ڈاک یارڈ اور بہت کچھ کی حفاظت اس ملنگ فورس کے ہاتھوں ہے جو کبھی حالات کا نا موسم کا شکوہ کرتی ہے ۔ پاک میرینز پاکستان کے دلدلی علاقوں کے ائیر ڈیفنس کے زمہ دار بھی ہیں ۔ 1990 سے جب سے پہلی بٹالین وجود میں آئی اس فورس نے تندہی سے ملک و قوم کی حفاظت کی حالات چاہے بھی کیسے ہوں کتنے بھی برے ہوئے ہماری ارض پاک پر جو بھی مصبتیں آئی پر ہماری دونوں پورٹس کھلی آپریشنل سیکیور رہی ان 23 سال میں تو یہ اسی مایہ ناز اور بہادر فورس کی وجہ سے ۔ میرینز نے عددی کمی کو پورا کرنے کے لیے حال ہی 2 مزید دو بٹالینز شامل کی ہین ایک اکتوبر 2012 میں اور ایک اسی ہفتے جس سے میرینز کی تعداد تین گنا ہو گئی اور 2015 تک یہ ایک برگیڈ بن جائے گی جو کہ پاکستانیوں کے سمندری دلدلی بارڈرز اور پورٹس پر عقابی نظر سے حفاظت کرے گی ۔ پاک میرینز کا ہوم بیس پی این قاسم ہے ان کو نیول ایوی ایشن اور نیول پٹرولنگ مکمل سپورٹ دیتی ہے جس سے یہ آپریشنل رہتے ہین پاک میرینز مختلف بین القوامی جنگی مشقوں میں بھی حسہ لیتے ہیں ۔ ان کے پاس ہوور کرافٹس ہیں جو کہ سمندر اور دلدل میں برابر چلتی ہین جس سے یہ پٹرولنگ کرتے ہیں ۔یاد رہے 28 مارچ2013 کو شامل ہونے والی بٹالین ویسٹرن بارڈر پر ہو گی جو گوادر پورٹ اور دوسرے وائٹل پوائنٹس کی حفاظت کرے گی ۔ اس وقت ایڈمرل ذادر عباسی اس کے چیف ہیں۔
میرینز کا نشان
دوسری میرینز بٹالین کے جوان
مصر میں برائٹ سٹار جنگی مشقوں میں
نیول چیف کے ساتھ
میرینز کا نشان
دوسری میرینز بٹالین کے جوان
مصر میں برائٹ سٹار جنگی مشقوں میں
نیول چیف کے ساتھ