اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ، فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ ".
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جہنم کی آگ سے بچو، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی، اور اگر یہ بھی نہ ملے تو اچھی بات کے ذریعے۔۔۔
(متفق علیہ)

جو زہر پی چکا ہوں، تمہیں نے مجھے دیا ۔۔۔ اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو