تازہ کیفیت نامے

تمام محفلین كی خدمت میں‏، السلام علیكم ورحمة اللہ و بركاتہ
امید كہ آپ تمام حضرات بخیر و عافیت ہوں گے۔
بوجوہِ دیگر گزشتہ كئی ماہ سے یہ خاكسار غیر حاضر تھا‏۔ اب ان شا ء اللہ الرحمٰن محفل میں آیا جایا كروں گا۔
جاسمن
جاسمن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
الحمداللہ
ان شاءاللہ
سیما علی
سیما علی
وعلیکم السلام
شکر الحمد للہ
ان شاء اللہ
محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ

باز خوش آمدید
من إهانة العلم أن تحدث كل من سألك۔
یہ علم کو ذلیل کرنا ہے کہ ہر شخص کے مطالبہ پر اس کے ساتھ علمی گفتگو شروع کر دو۔۔۔
(امام مالک رحمۃ اللہ علیہ)
عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ (13:9)
The All Knowing of all things hidden and visible, the Great, the Supreme
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
علی وقار
علی وقار
ایسے نوحہ گر وں کا زمانہ تو گزر گیا۔ فی زمانہ سوشل میڈیا کا کوئی نگینہ قابو کیجیے جو لمحہ بہ لمحہ ٰہارٹ اینڈ لیور کے الم ناک اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرتا رہے۔
درون خانہ ی خود خود ہر گدا شہنشاہیت
قدم بروں منہ ادزحد خویش سلطان باش
صائب تبریزی
اربش علی
اربش علی
خودی به وادیِ حیرت فکنده است ترا
برون خرام ز خود، خضرِ این بیابان باش
کوئل کو کو کرتی ہے اور پتے رنگ بدلتے ہیں
ایسے موسم میں شہزادے اٹھ کر نیند میں چلتے ہیں

ثروت حسین
افسوسناک
سرِ لَامَکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ
کوئی حد ہے اُن کے عُروج کی
بَلَغ العُلیٰ بکَمالهٖ۔۔۔
سیما علی
سیما علی
اے مظہر نور خدا
بلغ العلیٰ بکمالہ
مولا علی مشکل کشا

کشف الدجیٰ بجمالہ

حسنین جان فاطمہ
حسنت جمیع خصالہ
یعنی محمد مصطفیٰﷺ

صلوا علیہ و آلہ
Top