تعبیر
محفلین
السلام علیکم
ایک پرانا سلسلہ جسے پھر سے شروع کرنے کے لیے پہلے زین نے کہا تھااور ا ب مقدس باس کا آڈر ہے سو ماننا تو پڑےگا۔آپ سب کے تعاون سے اسے پھر سے شروع کرتے ہیں
کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنی رائے اپنے ہی الفاظ میں یا ان دیے گئے سوالات کے جوابات کی صورت میں دینا ہے مقصد مہمان شخصیت کی کارکردگیوں کو سراہنا ہے اور انکی حوصلہ افزائی کرنی ہے ۔
نوٹ۔۔۔ذاتی دشمنی اور تحقیر و تذلیل سے گریزکیجئے گا پلیز
اور ہاں اس بار ہر دو ہفتے کے بعد نئے مہمان کو مدعو کیا جائے گا ان شاءاللہ
اس ہفتے کی مہمان شخصیت بہت ہی جانی پہچانی اور ہر دلعزیز شخصیت ہیں ۔
اگر آپ صبح آن لائن آئیں تو آپ انہیں موجود پائیں گے پھر دوپہر آئیں تب ہی انہیں موجود پائیں گے ارے یہ کیا رات کو بھی آئیں تو یہ یہیں موجود ہیں۔محفل اور محفلین سے بے انتہا پیار کرنے والے
جن کا ٹریڈ مارک ہے
بلا کے ذہین،بذلہ سنج اور حاضر جواب،شاعر،لکھاری
کسی بھی موضوع پر بات کر لیں یا کوئی بھی سوال جواب حاضر
جسطرح الہ دین کا چراغ تھا جو ہر خواہش پوری کرتا تھا اس طرح یہ محفل کے چراغ ہیں کوئی بھی کام ہو کہیں بھی مدد چاہیں یہ فوری حل کردیں گے۔
محفل کی ترقی میں بھی انکا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔ہمیں جو یہاں نئے فیچرز نظر آ رہے ہیں اور ڈیجیٹل لائبریری یہ سب سب انہی کاکمال ہے
خود کو پتہ نہیں کیوں بوڑھا کہلواتے ہیں اور ہر خاتون،لڑکی سے فٹ راکھی بندھوا لیتے ہیں نہیں تو اسے بٹیا تو پکا پکا بنا ہی لیتے ہیں۔
ایسی کمال اور پیاری شخصیت ہیں کہ ان پر میں جتنا لکھوں کم ہے کہ وہ الفاظ ہی نہیں ہیں میرے پاس جن سے انکی تعریف کی جائے
محفل کی چاشنی، لفظوں کا جادوگر ،مسکراہٹیں باٹنے والے ،ہر کسی کی مدد کے لیے ہر وقت تیار،ہر خاص و عام کے لیے جس کے دل کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے ہیں تو
اس ہفتے کی وہ مہمان اور مہان شخصیت ہیں
ابن سعید / سعود
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
2)۔ پہلی دفعہ سعود سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی (جو کہ ہے تو ناممکن)
3 )۔ آپکوسعود کی کون سی عادت سب سے اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے سعود کی شخصیت سے سیکھا ہے
(مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا)
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )

1)۔ سعود کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)