طالوت
محفلین
اچھی اچھی باتیں تو کم کم ہی کرتے ہیں۔
خوب پکڑا ہے ، ویسے یہ تو طے ہے نا کہ آپ کے خیال میں نادانستہ کومہ یا کامہ رہ گیا تھا ۔
اچھی اچھی باتیں تو کم کم ہی کرتے ہیں۔
محبت آپ کی اور میرے بیان کا ثبوت!!!یقیناً آپ نے یہ سب کچھ اپنی الماری کے آئینے پر لکھا ہوگا۔
جی بالکل آپ نے بہت بار منع کیا لیکن ہمارا دل چاہ رہا تھا اپنے تاثرات بیان کرنے کو سو آپ کے انکار کے باوجود اسے پوسٹ کر دیاوعلیکم السلام
ہم خدائے برتر و بالا کو حاضر ناظر جان کر یہ اعلان کرتے ہیں ہیں کہ یہ دھاگہ در اصل "حکم حاکم مرگ مفاجات" کی تازہ ترین مثال ہے۔ جتنی گفتگو اب تک اس دھاگے میں ہوئی ہے اس سے کہیں زیادہ پیغامات ہم نے تعبیر اپیا رانی اور مقدس بٹیا رانی کو بیسیوں طریقوں سے اس قدم سے باز رکھنے کے لیے لکھے۔۔۔ لیکن افسوس! ہوا وہی جو کاتب تقدیر کو منظور تھا۔ اس دھاگے کا سوچ سوچ کر ہی ہمیں لگتا تھا کہ سعود میاں یہ بھی خوب رہی! آپ کو آپ کے ہی گھر میں مہمان بنا دیا گیا۔۔۔
ہاں ویسے آپکا شکوہ جائز ہی ہے کہ میں نے بھی تو آپ کو کبھی موقع ہی نہیں دیا آپ کو آپ کے اپنے بارے میں بتانے کا جب بھی مجھے موقع ملا آپ سے بات چیت کا ہمیشہ میں نے اپنے بارے میں ہی کہا بتایا اور سنایااف میرے خدا! کیا ایسا نہیں ہے؟ کم از کم ہم تو اسی خوش فہمی میں تھے اب تک کہ اپیا رانی اپنے بھیا کے بارے میں سب کچھ جانتی ہیں!
جی اپیا رانی، آپ کا حکم سر آنکھوں پر!
بشرطیکہ ان تینوں خواہشات کا حل مسکانیں ہوں۔
ایک اچھا سا مشورہ تو یہ کہ آپ اس قدر تکلفات برتنے کے بجائے اپنی مسکان پر زیادہ توجہ دیا کریں۔
بس اسی نادانستگی کا تو آپ فائدہ اٹھا گئے!
خوب پکڑا ہے ، ویسے یہ تو طے ہے نا کہ آپ کے خیال میں نادانستہ کومہ یا کامہ رہ گیا تھا ۔
آمین!سعود، تمہارے لئے بہت سی دعائیں۔ خدا کرے تم کو ہر میدان میں ساری کامریانیاں نصیب ہوں اور اللہ تعالیٰ ساری جائز خواہشات پوری کرے۔ آمین، ثم آمین
ہم کو کیا پتا؟محبت آپ کی اور میرے بیان کا ثبوت!!!
اے میرے رب تیرا شکر ہے! تو مسبب الاسباب ہے!اور پھر میرے ذہن سے بھی نکل گیا سب کہ کیا کیا لکھنا تھا
واہ بہت اچھے جوابات تحریر کیے پڑھ کر واقعی مزہ آگیابٹیا رانی، آپ ایسا کیوں سوچتی ہیں؟
دونوں حادثے بیک وقت رو نما ہوتے ہیں۔ بس مقدر مقدر کی بات ہے، کسی کے ہاتھ زردی لگتی ہے کسے کے منہ سرخی!
مہمانوں کا کیا ہے، وہ تو کوا نہ بولے تب بھی آ جاتے ہیں بٹیا رانی۔
وہی جو اس روز آپ کے ایسے سوالات پڑھ کر ہمیں روز روشن میں نظر آئے تھے۔
یہ انٹرویو کا دھاگہ نہیں ہے ناں بٹیا رانی؟ یہاں تو پوچھنے سے زیادہ بتانا ہوتا ہے!
ہم ہمہ تن گوش ہیں بٹیا رانی!واہ بہت اچھے جوابات تحریر کیے پڑھ کر واقعی مزہ آگیا
آگر بیان کرنا ہے آپ کے بارے میں کچھ تو کوئی بتالاے کہ ہم بتالایں کیا ؟؟
ہاں اگر اجزت ہو تو ایک کہانی سن رکھی ہے وہ بیاں کیے دیتے ہیں ؟؟؟؟
زرہ جلادی اجازت میرا مطبل ہے جواب دیجئے گا کیونکہ کہانی سنانے کی بہت جلدی ہے ہمیں
ہم ہمہ تن گوش ہیں بٹیا رانی!
اس کو تو لطائف کے زمرے میں ہونا چاہیے، ہے نہ بٹیا رانی؟ ویسے یہ سعد بھائی کون ہیں؟سعد بھائی کی ایک عزیزہ نے انکو فون کیا اور کہا
میں جہاز میں ہوں اور یہ کریش ہو رہا ہے کیا کروں ؟؟؟؟؟؟
انھوں نے جھٹ جواب دیا
محترمہ اپنا موبائل بیلنس میرے نمبر پر شئر کردیں جلدی سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!!!!
سعید کو ہم نے سعد لکھ دیا سوریاس کو تو لطائف کے زمرے میں ہونا چاہیے، ہے نہ بٹیا رانی؟ ویسے یہ سعد بھائی کون ہیں؟
اور یہ سعید بھائی کون ہیں بٹیا رانی؟سعید کو ہم نے سعد لکھ دیا سوری
اور یہ سعید بھائی کون ہیں بٹیا رانی؟
بٹیا رانی! ہم تو سعید کے بیٹے ہیں!آپ کون ہیں ماموں ؟؟؟
آہاں۔۔۔۔۔۔!!!! تو آپکا اسمَ گرامی نام نامی کیا ہے دادا حضور ؟؟بٹیا رانی! ہم تو سعید کے بیٹے ہیں!