محمداحمد
لائبریرین
بہت زیادہ طوالت ہو تو قاری اکتا جاتا ہے۔ اس بات کو بہرحال مدّنظر رکھنا پڑے گا۔ ماسوائے اس کے مصنف قاری کو اپنی تحریر کے سحر میں جکڑ لے۔
اور ہمارے جیسے فارغ مصروف تو تحریر پڑھنے سے پہلے اُس کی طوالت کا اندازہ لگاتے ہیں اور اکثر تحریریں فہرستِ مطالعہ برائے مستقبل میں شامل کر دیتے ہیں۔