محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
100_0610.jpg
چھانگا مانگا لاہورمیں واقع ہے بہت ہی بڑا اور حسین جنگل​
اور یہ عمارت چھانگا مانگا میں ایک کیفے ٹیریا کی ہے ۔۔۔​
بہت پیدل چل چل کر جب ہم اس عمارت تک پہنچے تو باہر سے اتنی دلکش نظر آنے والی اس عمارت کو​
اندر سے دیکھ کر بہت بد مزہ ہوئے​
وجہ یہ تھی کہ اندر سے اتنی کھلی کھلی یہ عمارت دھول اور مٹی سے اٹی ہوئی تھی​
کھانے پینے کی اکا دکا چیزیں اور وہ نہایت مہنگی​
لیکن وہاں تو بیٹھنے کا ہی دل نہیں کیا ۔۔۔!​
 
محمدعمر

محفلین
اے لو اک ہور آیا :p
آئیے آپ کی ہی کمی تھی :p
کل بدھ ہے سو گوشت کا ناغہ ہو گا :p تب تک آپ خون کا شربت پئیں :ROFLMAO:
آپ کا کس آدم خور قبیلے سے تعلق ہے یہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے :p
شکر ہے کسی کو تو میری کمی محسوس ہور ہی تھی:p
کوئی بات نہیں قصائی ہمارا اپنا ہے یعنی کہ عاطف بٹ بھائی
اس لئے کوئی فکر نہیں
افریقہ کے جنگلات میں ایک نہایت ہی خوفناک آدم خور قبیلہ رہتا ہے اسی سے میرا تعلق ہے
تصویریں میں شیئر تو کر دیتا لیکن کہیں آپ حلال ہونے سے پہلے "کیں" نہ ہو جائیں اس لئے شیئر نہیں کروں گا:grin:
 
محمدعمر

محفلین
100_0610.jpg
چھانگا مانگا لاہورمیں واقع ہے بہت ہی بڑا اور حسین جنگل​
اور یہ عمارت چھانگا مانگا میں ایک کیفے ٹیریا کی ہے ۔۔۔​
بہت پیدل چل چل کر جب ہم اس عمارت تک پہنچے تو باہر سے اتنی دلکش نظر آنے والی اس عمارت کو​
اندر سے دیکھ کر بہت بد مزہ ہوئے​
وجہ یہ تھی کہ اندر سے اتنی کھلی کھلی یہ عمارت دھول اور مٹی سے اٹی ہوئی تھی​
کھانے پینے کی اکا دکا چیزیں اور وہ نہایت مہنگی​
لیکن وہاں تو بیٹھنے کا ہی دل نہیں کیا ۔۔۔ !​
باہر سے تو بڑی خوبصورت عمارت لگ رہی ہے
اندر کا ماحول تو آپ نے بتا ہی دیا:(
 
محمدعمر

محفلین
آپ دونوں کا کس آدم خور قبیلے سے تعلق ہے :p :p :p کچھ روشنی ڈالیں پلیز
یہ پِنڈ ہے یا وحشی نگر/ وحشی پور

ویسے اتنی آسانی سے تو ہضم نہیں ہو گا آپ کو یہ سب :p

غالبا یہ دونوں بھی افریقہ کے کسی آدم خور قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں لیکن میری ان سے کوئی شناسائی نہیں

وہ تو بعد کی بات ہے
ہضم کرنے والے کر لیتے ہیں

کھایا، پیا سب ہضم
دابر کی ہاجمولا:grin:
 
Top