ایسے نہیں کر سکتی بھیا۔ اگر تیمور جیت گئے تو اپنی ہار پہ رونا آئے گا اور اگر وہ ہار گئے تو ان کی ہار پہ رونا آئے گا۔ تو نو مقابلہ
ان سے پوچھیں کتنا لکی ہی ہی ہیسو لکی تیمور
ہاں لگتا ہے دوائی کا ٹائم ہوگیا ہے ان کی
بولو کتنی کِکیں دی جائیں
ہی ہی ہی
پراٹھے پکانا پہلے سکھائیں
پھر مقابلہ
وعلیکم السلام اینڈ ویلکمالسلام علیکم
پر مجھے تو پتا ہو گا ناں بھیاہاؤ سویٹ! ویسے آپ چاہیں تو بغیر یہ بتائے کہ کون سی روٹی کس نے بنائی ہے، ووتنگ کرا سکتی ہیں۔ بعد میں گھپلا کر لیجئے گا ناموں میں۔ آخر کو ان کے محفلین نہ ہونے کا کچھ تو نقصان ہو۔
السلام علیکم
لکی بھابھیپراٹھے بنانے کے کئی طریقے ہیں۔ نصف درجن طریقے تو ہمیں ہی آتے ہوں گے۔
کسے صبر کرنا ہے امین بھائی ؟ کیا خود سے باتیں کر رہے ہیں اپنے آپ سے ؟
آنٹی یو مین کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں آنٹی۔
السلام علیکم
ہاہاہاہاہاہہاواہ واہ بہت خوب۔۔
امین بھیا کھسک گئے ہیں
کچھ ان کا کریں فہیم بھیا
آنٹی یو مین کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
امین بھیااااا
گھنٹے والا پیکج کب ختم ہو گا