ابن سعید
خادم
پر مجھے تو پتا ہو گا ناں بھیا
پر مجھے تو پتا ہو گا ناں بھیا
وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ کیا ہی اچھا ہو جو آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت خوشگوار گذرے گا اور مھفلین کا تعاؤن آپ کو حاصل رہے گا۔ کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں منتظمین سے رابطہ کرنے میں تکلف نہ برتیں۔
مجھے بھیآنٹی کے نام سے یاد آگیا مجھے
میرے کو پتا تھا آنٹی ہیںامی ہیں ہماری ۔۔۔ ابھی انہی کے پاس تھے اور پوسٹ کرنا سکھا رہے تھے
امی ہیں ہماری ۔۔۔ ابھی انہی کے پاس تھے اور پوسٹ کرنا سکھا رہے تھے
یہ سوال تو فہیم سے پوچھو۔۔۔ ۔اسی نے ابھی کسی کو کی ہوئی گھنٹے پیکج سے کَول
میرے کو پتا تھا آنٹی ہیں
آنٹی آپ جائیے گا نہیں جب تک میں لیپ ٹاپ سے نہ آؤں
پھر تو ہم بھی امی ہی کہیں گے۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
وعلیکم السلام ۔
اور وہ کسی
کون صاحب تھے یہ بھی بتادو
امیں بھیا آپ کی امی کو ہم کیا کہہ کر مخاطب کریں۔۔؟اپیا یہ ہماری امی ہیں
ہمیں کیا پتا ہونگی کوئی صاحبہ
امی ہیں ہماری ۔۔۔ ابھی انہی کے پاس تھے اور پوسٹ کرنا سکھا رہے تھے
امیں بھیا آپ کی امی کو ہم کیا کہہ کر مخاطب کریں۔۔؟
امیں بھیا آپ کی امی کو ہم کیا کہہ کر مخاطب کریں۔۔؟
یعنی آج سے آپ کو امین صاحبہ پکارا جائے
واؤ ، شاندار ، واقعی امین بھائی ؟ مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے !
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
جزاک اللہ بیٹا