غ۔ن۔غ
محفلین
وعلیکم السلام اپیا!
یہ مغل بھیا کہاں ہیں ؟؟
کیسی ہو عائشہ بہن؟
مغل یہیں ہے لیکن ساتھ ساتھ کام بھی نمٹا رہا ہے اپنے آفس کا
وعلیکم السلام اپیا!
یہ مغل بھیا کہاں ہیں ؟؟
وعلیکم السلام درویش صاحب
کیسے ہیں آپ؟
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے میرا سلام قبول کیا
میری قسمت کہ مجھ سے کافی مس ہوگئی
خیر یہ تو میری کوتاہی ہے آپ نے تو شئر کی۔بہت شکریہ جناب
وعلیکم السلام غزل باجی ۔۔۔ کس کی نظروں سے آپکا سلام اوجھل ہوگیا؟؟؟
وہ غالباً پہلے کی بات کررہی تھیں
میں آج خاصی دیر سے آیا ہوں۔
السلام علیکم سیدہ غزل ناز غزل صاحبہ
سب سے پہلے تو سب کو سلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ارے تو صرف ایک الف ہی کی تو کمی رہ گئی تھی تم فرض کر لو میں نے ہرررررررراااا لکھا ہوا ہے،کیا خیال ہے؟
ویسے اچھا کیا تم نے بات اسی وقت بتا دی ورنہ صبح تک تو مجھ سے نہ ہو پاتا انتظار۔۔۔ ۔
تم تو جانتے ہی ہو مجھ سے انتظار ونتظار نہیں ہوتا
لڑی کیسے کھو گئی تھی بھلا؟کیا لڑیاں کھو بھی جاتی ہیں؟
ہاں محمود مجھے خود بھی ہاں کر بہت اچھا لگا لیکن شاید چند ساتھیوں کے علاوہ میرا سلام سب کی نظروں سے اوجھل رہا
دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ليے دل سے ممنون ہوں
خوش رہو ہمیشہ
غزل ناز غزل
میں یہیں ہوں گڑیا۔۔ ویسے تم نے تو اپنی اپیّا سے پوچھا تھا جواب انہیں ہی دینا چاہیے تھا۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔وعلیکم السلام اپیا!
یہ مغل بھیا کہاں ہیں ؟؟
کیسے ہو آپ امین بھائی؟
میں اپنے پہلے سلام کی بات کر رہی تھی بھیا
وعلیکم السلام شمشاد صاحب
کیسے مزاج ہیں جناب؟
اپنے نام سے پہلے سیدہ لکھا ہوا دیکھا تو سوچا کہ شاید کسی اور کا نام ہوگا،غور سے دیکھا تو الٹے قدموں واپس آئی۔
ہم نے جواب دیا تو تھا پہلے بھی
ٹیولپس کا جواب نہیں غزل۔۔ بہت کی کیا بات ہے ، سچّی پوچھو تو جتنے بھی ہوں کم ہیں ۔۔۔نہیں بھئ ہم نہیں مانتے ہمیں ثبوت چاہیے ۔اس سے پہلے کہ وزن واپس اپنی حالت پہ آئے ، اسکا حل یہ ہے کہ
ایک تازہ بہ تازہ تصویر دکھاؤ اپنی جلدی سے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دیکھو جیسے میں فٹافٹ تمہارے ٹیولپس بھیج رہی ہوں
اور ذرا بتاؤ تو سہی کونسے مسند سے باربار ہاتھ دھونے پڑے؟
ہاں تو یہ لو اپنے ٹیولپس۔ ۔ ۔ ۔
بہت ہیں یا اور بھی ؟
اللہ کا کرم ہے
کوئی بات نہیں، کافیاں ہی کافیاں، ہم تو پیتے ہی رہتے ہیں
اب مغل بھائی ہی کوئی تازہ غزل پھینکیں تو کافی کا لطف دوبالا ہوجائے گا
ایف ایم درویش بھائی ۔۔ اوپس۔۔ سوری ایم ایف درویش بھائی ۔۔ قسم سے حد کرتے ہیں آپ ۔۔اللہ کا کرم ہے
کوئی بات نہیں، کافیاں ہی کافیاں، ہم تو پیتے ہی رہتے ہیں
اب مغل بھائی ہی کوئی تازہ غزل پھینکیں تو کافی کا لطف دوبالا ہوجائے گا
پتا نہیں بھیا میں نے تو ایسا کچھ کھایا بھی نہیں رات میں مونگ پھلی کھائی تھی اور صبح گلہ خراب ہوگیا ۔
جی ایف ایم ہی ٹھیک ہےایف ایم درویش بھائی ۔۔ اوپس۔۔ سوری ایم ایف درویش بھائی ۔۔ قسم سے حد کرتے ہیں آپ ۔۔
جائیے ہم ناہی سنائیں گے غزل ۔۔ ہم نے آپ کی کافی میں مکھی ’’پھینک‘‘ دی ہے ۔اب پیجئے ہاہاہاہہاہ
ہاں درویش صاحب مجھے تو چائے کی نسبت کافی زیادہ پسند ہے۔
آپ کی پوسٹ میں لگے ہاتھوں ہم بھی اپنے فرمائش ریکارڈ کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔
ہاں محمود ہوجائے نہ کوئی تازہ غزل۔۔۔ ۔
ہاں درویش صاحب مجھے تو چائے کی نسبت کافی زیادہ پسند ہے۔
آپ کی پوسٹ میں لگے ہاتھوں ہم بھی اپنے فرمائش ریکارڈ کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔
ہاں محمود ہوجائے نہ کوئی تازہ غزل۔۔۔ ۔