ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
میں میچ دیکھنے جا رہا ہوں۔
وعلیکم السلام چاچو
میچ سٹیڈیم دیکھنے جا رہے ہیں کیا ؟
السلام علیکم
میں میچ دیکھنے جا رہا ہوں۔
تو ہم آپ کی شرٹ سے صاف کر لیں گےاگر ناک کی نوک پر لگ گیا تو۔۔۔ ۔۔۔ ہم کو کیا پتا؟![]()
وعلیکم السلامالسلام و علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جناب آج امید کی جاتی کہ آپ کے 15000 ہزار ہو ہی جائیں گے میری طرف ایڈوانس مبارکوعلیکم السلام![]()
و علیکم السلامالسلام علیکم
الحمداللہ جنید بھائی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں کیا ہو رہا ہے ؟؟و علیکم السلام
کیسے ہیں آپ؟
عندلیب آپیوعلیکم السلام ۔
کونسی والی اپیا سے پوچھ رہی ہیں ؟
کیسی ہیں آپ سب ؟
الحمد اللہ ۔ آپ کیسی ہیں ؟عندلیب آپی
کیسی ہیں آپ اور کیا کر رہی ہیں
دونوں اپیا کو پوچھ رہی ہوں ناںوعلیکم السلام ۔
کونسی والی اپیا سے پوچھ رہی ہیں ؟
کیسی ہیں آپ سب ؟
میں بھی ٹھیک ہوں اور تھکی ہوئی ہوںمیں ٹھیک ہوں سوئیٹی
تم سناؤ کیسی ہو