ابن سعید
خادم
جن کی گڑیا رانی اچھی ہوں وہ خود کیسے ہوں گے؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
جن کی گڑیا رانی اچھی ہوں وہ خود کیسے ہوں گے؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
ہم کو کیا پتاجن کی گڑیا رانی اچھی ہوں وہ خود کیسے ہوں گے؟
جب بھیا نے آخری بار کال پر کہا تھاسلام کہنے کو تبامی جان کو بھیا کا سلام کب کہا تھا آخری بار؟
تو آج پھر کہہ دیجیے نا بٹیا رانی۔جب بھیا نے آخری بار کال پر کہا تھاسلام کہنے کو تب
جی اچھا کہے دیتی ہوںتو آج پھر کہہ دیجیے نا بٹیا رانی۔
اس کے بدلے رشوت میں کیا چاہیے؟جی اچھا کہے دیتی ہوں
ہم کوئی رشوت خور لگتے ہیں آپ کو ؟اس کے بدلے رشوت میں کیا چاہیے؟
ٹھیک ہے! یہ بات نوٹ کر لی گئی ہے! اب یہ شکایت سننے کو نہ ملے کہ رشوتیں کیوں نہیں مل رہیں؟ہم کوئی رشوت خور لگتے ہیں آپ کو ؟
دھمکیٹھیک ہے! یہ بات نوٹ کر لی گئی ہے! اب یہ شکایت سننے کو نہ ملے کہ رشوتیں کیوں نہیں مل رہیں؟
دلار!
ابھی تو ہم آئسکریم کھانے میں مگن ہیں ۔اور بھیا کے لیے مسکان!!!
بغیر مسکان کے کیسے مگن ہیں بھلا؟ابھی تو ہم آئسکریم کھانے میں مگن ہیں ۔
منہ کھول کےبغیر مسکان کے کیسے مگن ہیں بھلا؟
چمچ سے کھائیں بیٹا، یوں منہ سے کاٹ کاٹ کر نہیں کھاتے ورنہ ناک کی نوک پر کریم لگ جائے گی!منہ کھول کے
پھر کیا ہواچمچ سے کھائیں بیٹا، یوں منہ سے کاٹ کاٹ کر نہیں کھاتے ورنہ ناک کی نوک پر کریم لگ جائے گی!
اگر ناک کی نوک پر لگ گیا تو۔۔۔ ۔۔۔ ہم کو کیا پتا؟پھر کیا ہوا