ملائکہ

محفلین
آج ریسرچ میٹنگ ہے تو اسی کی تیاریاں چل رہی ہیں دلاری بٹیا رانی۔ :) :) :)
ایک ویسے میرا سوال ہے آپ سے۔۔۔۔ یہ بتائیں کہ آپ اتنی ڈیٹیلڈ اسیڈی کو مینج کرتے کیسے ہیں زندگی میں اتنے مسائل ہوتے ہیں جبکہ آپکی شادی بھی ہوچکی ہے ہر چیز وقت مانگتی ہے یہ سب آپ مینیج کیسے کرتے ہیں:?:
 
ایک ویسے میرا سوال ہے آپ سے۔۔۔ ۔ یہ بتائیں کہ آپ اتنی ڈیٹیلڈ اسیڈی کو مینج کرتے کیسے ہیں زندگی میں اتنے مسائل ہوتے ہیں جبکہ آپکی شادی بھی ہوچکی ہے ہر چیز وقت مانگتی ہے یہ سب آپ مینیج کیسے کرتے ہیں:?:
کوشش کر رہے ہیں کہ اس سوال کا جواب لکھنے کے لیے وقت مینیج کر سکیں! :) :) :)
 
Top