عائشہ عزیز
لائبریرین
حالانکہ اب تو ان کو تھوڑے تھوڑے بڑے ہوجانا چاہیے اپیاالحمد اللہ ۔ آپ کیسی ہیں ؟
بچے ، بچے اور بچے ۔
حالانکہ اب تو ان کو تھوڑے تھوڑے بڑے ہوجانا چاہیے اپیاالحمد اللہ ۔ آپ کیسی ہیں ؟
بچے ، بچے اور بچے ۔
اور یہ عائشہ رانی کا موڈ چڑچڑا کیوں ہے ؟میں بھی ٹھیک ہوں اور تھکی ہوئی ہوں
تم بھی؟میں بھی ٹھیک ہوں اور تھکی ہوئی ہوں
ہاں بڑے تو ہو رہے ہیں عائشہ لیکن کھانے کا بڑا مسئلہ ہے کھانے کے لیے بہت ستاتے ہیں ۔ کوئی حل ہو تو ضرور بتانا ۔حالانکہ اب تو ان کو تھوڑے تھوڑے بڑے ہوجانا چاہیے اپیا
میں ویسی ہی آپیالحمد اللہ ۔ آپ کیسی ہیں ؟
بچے ، بچے اور بچے ۔
مجھے بھی نہیں پتا ناںاور یہ عائشہ رانی کا موڈ چڑچڑا کیوں ہے ؟
میں ویسی ہی آپی
پیاری سی
اچھا ناں بچوں کو میری طرف سے زور سے گال پر کسی
ہاں ناں بازو اور ٹانگیں اتنا درد کررہی ہیںتم بھی؟
اور میں بھی اور آج کل میرے سر میں درد بھی رہنے لگ گیا ہے
پھر کس کو پتا ہے ؟مجھے بھی نہیں پتا ناں
کیا کھانا نہیں کھاتے اپیا؟ہاں بڑے تو ہو رہے ہیں عائشہ لیکن کھانے کا بڑا مسئلہ ہے کھانے کے لیے بہت ستاتے ہیں ۔ کوئی حل ہو تو ضرور بتانا ۔
آپ نہیں آتی تھیں ناں اس لیے ایسا ہوگیا تھاپھر کس کو پتا ہے ؟
ہاں کھانا کھانے کے لیے بہت ستاتے ہیں ۔کیا کھانا نہیں کھاتے اپیا؟
ارےے جلدی سے اپنا موڈ ٹھیک کر لو اب روز آیا کروں گی آپ کے لیے ۔آپ نہیں آتی تھیں ناں اس لیے ایسا ہوگیا تھا
آپ ناں ان کو بول دیں کہ ان کی خالہ نے کہا ہے اب کی مما کو نہیں ستانا ورنہ میں جب آؤں گی تو چاکلیٹ نہیں لاؤں گی ۔۔اچھا!ہاں کھانا کھانے کے لیے بہت ستاتے ہیں ۔
پکا وعدہ ؟ارےے جلدی سے اپنا موڈ ٹھیک کر لو اب روز آیا کروں گی آپ کے لیے ۔
پکا پکا ۔پکا وعدہ ؟
اوکے اپیا پھر میں ٹھیک ہوجاؤں گی۔ پکاپکا پکا ۔
پیاری غلطی سے ہوگیا تھا میں نے درست کر دیا ہے ۔عندلیب آپی اس کو ڈس لائیک کیوں کیا