مقدس

لائبریرین
یہ
"اسی لیے تو"
سے تو مجھے وہ سونگ یاد آئینگ

اسی لیے تو ہوں
کبھی یہ سوچتا ہوں
کچھ نہ کچھ کروں
پھر یہ سوچتا ہوں
کیوں نہ چپ رہوں :)

ویسے اگر یہ دھمکیاں پہلے مل جاتیں تو بچارے کئی موبائل شہید ہونے سے بچ سکتے تھے :ROFLMAO:

لولززز
تیمور بھی یہی کہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو آج تو زونی بھی آئی ہوئی ہے۔

کیا حال احوال ہے؟ ایویں انگلش کیا تیاری کہاں تک پہنچی؟
 

مقدس

لائبریرین
یہ ہی ہی ہی ہی ہی
ہوہوہوہو
بلکہ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہوگیا اب تو
مجھے تمہارے پڑوسیوں سے ہمدردی فیل ہوئنگ ابھی:tongue:
وہ تو اکثر مجھے بھی ہوتی ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ ویسے میں اب پہلے کی طرح زور زور سے نہیں ہنستی
ہی ہی ہی ہی
 

فہیم

لائبریرین
وہ تو اکثر مجھے بھی ہوتی ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ ویسے میں اب پہلے کی طرح زور زور سے نہیں ہنستی
ہی ہی ہی ہی
یہ تو ان غریبوں سے پوچھوں جو تمہارے ارد گرد ہوتے ہیں کہ زور سے ہنستی ہو کہ نہیں
کبھی دیکھنا کتنے تو بچارے دل پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جاتے ہونگے:p
 
Top