زونی
محفلین
آہا
اب ہم سمجھا کہ یہ خوچہ پشاور میں عید دو دن پہلے کیسے ہوجاتی ہے
ہاہاہاہا تم تو سمجھدار ہوتے جا رہے ہو
آہا
اب ہم سمجھا کہ یہ خوچہ پشاور میں عید دو دن پہلے کیسے ہوجاتی ہے
دھمکی + موبائل ہے نہجی بھیا
ہاں پہلے تو سمجھ بیچ کر پکوڑے کھا رکھے تھے ہم نےہاہاہاہا تم تو سمجھدار ہوتے جا رہے ہو
کیا اپیاکیا ہوااا؟؟؟
ان کے گدھے گھوڑے واپس لادیں ناں پھر سےکیسے جگائیں انہیں یہ تو لگتا ہے گدھے گھوڑے سب بیچ کر سوئے ہیں کہ لاکھ آواز مارنے پر بھی جاگتے نہیں
ہاں پہلے تو سمجھ بیچ کر پکوڑے کھا رکھے تھے ہم نے
ہاں تاکہ وہ دن بھر اپنی بولیاں سناتے رہیں اور سونا تو دور بندہ اونگھ تک نہ سکےان کے گدھے گھوڑے واپس لادیں ناں پھر سے
ہااااااا تو پھر جاسوس بھیا کو جگانا ہے ناں اتنا آسان تھوڑی ہے یہ سب تو کرنا ہوگا بابا!!!ہاں تاکہ وہ دن بھر اپنی بولیاں سناتے رہیں اور سونا تو دور بندہ اونگھ تک نہ سکے
گدھے گھوڑے کی جگہ تو ایک بلی لادو کوئی اس کی میاؤں میاؤں سن لیں گے
یا پھر کوئی مٹھو بھی چلے گا جو بس زیادہ ٹیں ٹیں نہ کرتا ہو
نہیں جو پکوڑے تو بیسن کے ملتے ہیں نہتم بتانا چاہ رہے ہو کہ تمہاری سمجھ کے پکوڑے بھی مل جاتے ہیں
میں سونے جارہی ہوں
اللہ حافظ بھیا اور اپیا لوگ!
نہیں جو پکوڑے تو بیسن کے ملتے ہیں نہ
آلو والے اور مرچوں والے بھی
یہ تو یوں لگنگ جیسے کہنا ہوہااااااا تو پھر جاسوس بھیا کو جگانا ہے ناں اتنا آسان تھوڑی ہے یہ سب تو کرنا ہوگا بابا!!!
یعنی لیکچر کا اثر رنگ لانے لگا ہےمیں سونے جارہی ہوں
اللہ حافظ بھیا اور اپیا لوگ!
اتنی قیمتی ریسیپیز یونہی بتائی بھی کب جاتی ہیںاب اپنی ریسیپیز نہ بتانے بیٹھ جانا
بالکل بھیا۔۔ اسی لیے تودھمکی + موبائل ہے نہ
تبھی ابھی تک بچت ہے اس کی
کیا ہوا چنداکیا اپیا
بس بھی کریں
الحمدللہ بالکل ٹھیک
اور آپ؟
یہبالکل بھیا۔۔ اسی لیے تو