وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم !!!! میں بھی تو ہوں ناں ۔۔۔ ۔
ہو گئی کیا ؟؟؟؟؟
اور فہیم تم کیسے ہو کن کن کی یاد آ رہی ھے ذرا پتہ تو چلے ؟؟
آہاایسا کہ سن کر نیند آنے لگے
ہاں ہو تو جائے گا لیکن آپ آئس کریم کھلا دیجئے گا پھر ٹھیک ہو جائے گا ناں
یہ راز کی بات ہے بھیا
جی سب ٹھیک ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جی بالکل بھیاآہا
یعنی ان کے لیے کافی مفید ہوسکتا ہے جو رات بس تاریں گنتے گزارتے دیتے ہیں
اور یہ "راز" جیسے الفاظ کہہ کر میری سوئی ہوئی جاسوسی کو نہ جگاؤ دیکھو
وعلیکم السلام
تمہیں دیکھ کر تو حیرت ہوئنگ وہ والی
وہ نہیں ہوتی
ہاں خوشگوار والی
اور یادیں تو ہیں کہ پیچھا نہیں چھوڑتیں ایک جاتی ہے تو دوسری آجاتی ہے
برتن دھو رہی ہوں ساتھ میںوعلیکم السلام
کیا کررہی ہیں؟
اففف اللہ!برتن دھو رہی ہوں ساتھ میں
الحمدللہ بالکل ٹھیکوعلیکم السلام مقدس کیسی ہیں آپ ؟؟؟
یہ یادیں ہی ہیں ناں
مجھے دیکھ کے کیوں حیرت ہوئنگ بھئی ،،،،،،مریخ کی مخلوق ہوں کیا میں ؟؟؟؟؟؟؟ ویسے بھی تمہیں منگنی کی مبارکباد تو دینی تھی ناں
اوئے موبائل خراب نہ کردینا کہیںبرتن دھو رہی ہوں ساتھ میں
کیا ہوااا؟؟؟اففف اللہ!
اوئے موبائل خراب نہ کردینا کہیں
پتہ چلے اسے بھی دھو ڈالو
کیسے جگائیں انہیں یہ تو لگتا ہے گدھے گھوڑے سب بیچ کر سوئے ہیں کہ لاکھ آواز مارنے پر بھی جاگتے نہیںجی بالکل بھیا
وہی تو میں کہہ رہی تھی کہ آپ جاسوس بھیا جاگ جائیں۔
تسی نو شک ہے کیا کہ یادوں کے سوا کچھ اور بھی ہوسکنگ
اور حیرت یوں ہوئنگ کہ عید کا چاند چند دن پہلے ہی نکل آیا کیا
باقی یعنی یہ ہمیں مبارک باد دینے کے لیے آمد ہوئی
یعنی بچا ہوا ہے ابھی تک
آہاہونے کو کیا نہیں ہو سکتا ویسے تو
وہ کیا ھے کبھی کبھی ایمرجنسی لینڈنگ کی خرورت پڑ جاتی ھے
جی بھیایعنی بچا ہوا ہے ابھی تک