ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر :) ہمارے یہاں تو بہت زبردست موسم ہیں ۔ موسلا دھار بارش جاری ہے امید ہے اس کے بعد رہی سہی گرمی میں آفاقہ ہو گا اور سردیاں چلی آئیں گی :)
 
Top