فہیم

لائبریرین
یہ شاکر بھیا نے بنائی تھیں۔

2012-09-27%252008.25.13.jpg

یہ تصویر اور منظر بہت پیارا لگنگ مجھے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ان کی تصویر خود ہم نے بس ایک بار دیکھی۔
اس کے بعد سے تصویر کچھ ایسی گم ہوئی ہے کہ پھر سامنے ہی نہیں آئینگ :)
اوہو!!!
ابن سعید بھیا جی اب تو لگتا ہے ہمیں بہنوں کو فہیم بھیا کے لیے تصویر کا انتظام کرنا ہوگا۔
 
ان کی تصویر خود ہم نے بس ایک بار دیکھی۔
اس کے بعد سے تصویر کچھ ایسی گم ہوئی ہے کہ پھر سامنے ہی نہیں آئینگ :)
ٹال مٹول!!! :) :) :)

ویسے اب پریاں اس راہ پر لگ گئی ہیں تو آپ کو تصویر دکھاتے ہی بنے گی، بھاگ کر کہاں جائیں گے بھلا؟ :) :) :)
 
Top