عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بھیا کی بہنا :)

السلام علیکم
کیسی ہو تم
اور آج کی نئی تازی کیا ہے :)
وعلیکم السلام بھیا
کچھ بھی نہیں ۔۔ایسے ہی بلا رہی تھی
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
آج کی نئی تازی ۔۔۔اممم۔ممم۔۔۔سوچتے ہیں۔۔دیکھتے ہیں۔پھر کچھ بتاتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کچھ بھی نہیں ۔۔ایسے ہی بلا رہی تھی
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
آج کی نئی تازی ۔۔۔ اممم ۔ممم ۔۔۔ سوچتے ہیں۔۔دیکھتے ہیں۔پھر کچھ بتاتے ہیں۔
ہاؤ سویٹ :)

ہم بھی ٹھیک ٹھاک اک دم
اور جلدی سے سوچ لو دیکھ اور بتا دو۔
کہیں تمہارے سوچنے میں یہاں لائٹ نہ بھاگ جائے :)
 

فہیم

لائبریرین
اس کو پکڑ لیں بھیا بھاگنے مت دیں۔
صبح میرا ٹیسٹ ہے بھیا اسی کی تیاری ہو رہی ہے۔

بجلی کو پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے ایسا شاندار جھٹکا دینا ہے کہ بس :skull:
ٹیسٹ کے لیے بیسٹ آف لک
اور ویسے تو مجھے معلوم ہے کہ وہ ٹیسٹ بہت زبردست دینے والی ہو تم :)

کس سبجیکٹ کا ٹیسٹ ہے :)
 
Top