ناعمہ عزیز
لائبریرین
لیکن اب تو دوپہر بھی گزر گئی ہے چاچوو علیکم السلام و رحمۃ اللہ اور صبح النور
لیکن اب تو دوپہر بھی گزر گئی ہے چاچوو علیکم السلام و رحمۃ اللہ اور صبح النور
گڑیا رانی ہمارا حصہ بھی کھا لیں!میں ٹھیک ہوں لالہ ۔ لیز کھا رہی ہوں۔ آپ کھائیں گے ؟
کھا بھی لیا تھا بچُو جیگڑیا رانی ہمارا حصہ بھی کھا لیں!
افف!!! یعنی آپ کو بھیا کا جواب پہلے سے معلوم تھا؟کھا بھی لیا تھا بچُو جی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
اور نہیں تو کیا ہی ہی ہیافف!!! یعنی آپ کو بھیا کا جواب پہلے سے معلوم تھا؟
اور نہیں تو کیا ہی ہی ہی
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو تم۔
کہیں غائب نہیں ہیں
یہ تو رہے دیکھو