تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

تبسم

محفلین
میں نے تو سونا تھا رخصتی لڑکیوں کی ہوتی ہے سچ میں امین بھائی نے تو اس رسم کو ہی بدل نے کا سوچ لیا
 

سیماب

محفلین
کہیں نہیں بھاگ سکتے آپ
جی ہاں محفل میں شادی دفتر بھی ہے۔

ابھی آخری شادی محمد امین کی طے پائی ہے۔ اگلے ماہ رخصتی بھی ہو جائے گی۔
ہا ئے اللہ لڑکے کی رخصتی توبہ ہے تو کیا اب احمد جی بھی رخصت ہوجائیں گے:p
 
Top