آج کی تصویر - 1

پپو

محفلین
جی ہاں میں کیا ہے بلکہ کئے ہیں کیونکہ اس وقت تین پین استعمال ہوتے تھے زیادہ تر سب سے پہلے یہی ڈالر تھا اور سستا بھی 3 روپے میں ملتا تھا اس کے بعد ایگل 5 روپے میں ملتا تھا اس کے بعد ونگ سنگ دس روپے مین ملتا تھا یہ 1986 کی بات ہے
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

ہمارے ٹائم پر یہی پن 12 کا ہوتا تھا :)
 
Top