مبارکباد پندرہ ہزاری ضبط بھائی

نایاب

لائبریرین
محترم ضبط بھائی
منصب پندرہ ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سدا آپ اور آپ کے چاہنے والوں کو اپنی امان میں رکھے اور آپ یونہی محفل اردو پر لفظوں کے پھول کھلاتے رہیں آمین
 
Top