مس بھٹی
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ویسے یہ چیزیں بچوں سے منسوب ہوتی یعنی انہین پسند ہوتی ہیں لیکن مجھے بھی بے حد پسند اکثرمیں بازار جاؤں تو کچھ نہ کچھ لاتی ہوں اور بھائی جانی "بڑے بھائی شہباز بھٹی" بھی کچھ نا کچھ لاتے رہتے ہیں سو اشتراک کر رہی ہوں بہتر جگہ نظر نہیں آئی سو یہین اشتراک کر رہی ہوں









