بلکل شکریہ شکریہ سوری میں آپکو نہیں جانتی چاکلیٹ میں صرف انہیں دیتی جنہیں جانتی اوہ آپ تو سسو ہیں چلیں آپکو میں چاکلیٹ آپکی کچھ دیر میں دوں گی اوکے
میں پہلے بتا رہا ہوں، یہ چاکلیٹس میں نے کسی کو نہیں کھانے دینی۔
میں کٹانے والا کٹی نہیں بلکہ نمکین کھٹی ہوں۔کھٹی نہیں ہوتا کٹی ہوتا ہے اور لالچ بری بلا ہے آئندہ ایک مانگیے گا مل جائے گی 100،200 نہیں آہو
بہت بہت شکریہ بہنا
آپکے لیے خوش
میں بھی بتا رہی صرف انہیں ملیں گئیں جنہیں میں دوں گی جی ہان
میں کٹانے والا کٹی نہیں بلکہ نمکین کھٹی ہوں۔
مجھے صرف ڈیری ملک چاہیے باقی آپ چاہے جس کو مرضی دیں۔
آخر محفل کے سب سے چھوٹے ایکٹو ممبر ہونے حیثیت سے ایک چاکلیٹ تو بنتی ہے۔
ڈیری ملک کے امیدوار بہت ہیں بھابھی کی سس بکنگ کروا چکیں
ایں ںںںںں!
آپکے لیے بس
اب یہ محفل پہ بھابھی کون ہیں؟
چلو ہم بھی قطار میں ہیں بقول شاعرِ مشرق
پیوستہ رہ، شجر سے امیدِ بہار رکھ
ایں ںںںںں!
چلو ٹھیک ہے۔ ہر دن ایک ہی سہی۔
واہ کیا عزیزی والا سوال کیا تھا میں نے۔میری ذاتی والی بھابھی اللہ کے بندے
واہ کیا عزیزی والا سوال کیا تھا میں نے۔
میں سمجھا شاید محفل پہ آئی ہیں بھابھی۔
میں معذرت خواہ ہو۔