میری چیزی میرا خزانہ

مس بھٹی

محفلین
61_zps3839762d.gif
واقعی تو اچھا ہے نا سب مل کر کھائیں
65_zps76cc6938.gif



م طلب یہ کہ اگر میں میں ایسی چیزیں اپنے فریج میں رکھوں گا
تو سب سے پہلے میری امی قبضہ کریں گی
پھر میرا چھوٹا بھائی
پھر سب سے چھوٹا بھائی اور اس کی لاڈلی ڈوگی(کتیا)
وہ تو ہر وقت فریج کے پاس ہی بیٹھی رہے گی
 

ظفری

لائبریرین
نہیں ہو گی کیونکہ گلاب جامن مجھے بہت پسند تھے اب دل نہیں کرتا بہت سی چیزیں پسند تھیں بھائی نے اتنی کھلا دیں اب دل نہیں کرتا

اور بلفرض اگر عادت برقرار رہی چاکلیٹس چونکہ مجھے بہت پسند تو ظاہر ہے میاں بیوی کا شوق دیکھ کر لا دیتے ہیں جیسے ہمارے سامنے آنٹی بیلا ہوتی تھیں ماشا اللہ اللہ نظر بد سے بچائے اکثر ان کے ہسبینڈ انہیں ان کے شوق پر کبھی کبھار ٹافیز لا کر دیتے تھے یو نو عورت بہت فائدہ میں ہوتی بنسبت مرد کے

شادی سے پہلے بھائی لوگ بہنوں کو چیزی دلاتے شادی کے بعد شوہر اور بچے ہوں تو بچے ماں سے شئیر کرتے عورت پازیٹیو لے تو بے حد مزےدار لائف ہے خیر بات کہاں سے چلی اور کہاں جا رہی
بات ۔۔۔ چیزوں کی نہیں خواہشات کی ہو رہی تھی کہ کم ہی نہیں ہوتیں ۔۔۔۔ خیر آپ نے بھی صحیح کہا کہ بات کہاں سے کہاں جا رہی ہے ۔
 

مس بھٹی

محفلین
خواہش نہیں رہتی ماحول کے حساب سے پنپتی ہیں ہر حال میں اللہ کا شکر کرنا چاہیے مل جائے ٹھیک نہ ملے مسئلہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ہم افورڈ نہیں کر سکتے تھے بھائی صرف ٹیوشنز پڑھاتے تھے تب دو روپے والے فلوری بسکٹ بھی عیاشی لگتے تھے اور 5 روپے کی ناؤ چاکلیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مزہ آتا تھا اور اب جب اللہ کا شکر ہے اس نے یہ دن دکھائے ہیں تو بنا خواہش کے ہی بھائی لا دیتے کیونکہ وہ جانتے مجھے پسند ہے تو لا دیتے یا میں اپنی پاکٹ منی سے خرید لیتی ڈیپینڈ کرتا آپ کیسے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میک اپ کا شوق نہیں نہ دیگر الا بلا کا

سو میں انہیں چیزوں پر خرچ کرتی یا بھائی جانی لا دیتے

ویسے ایک راز کی بات بتاؤں اگر مہمان بن بتائیں آئیں تو ان چیزوں کا فائدہ بھی ہوتا ایک،ایک پلیٹ بن جاتے خوشبودار چائے کے ساتھ بسکٹ، چپس، نمکو اور کیک اور ساتھ موسم کے لحاز سے فرائیڈ چیزیں یا ابلے انڈے بھرپور میزبانی بھی

بات ۔۔۔ چیزوں کی نہیں خواہشات کی ہو رہی تھی کہ کم ہی نہیں ہوتیں ۔۔۔ ۔ خیر آپ نے بھی صحیح کہا کہ بات کہاں سے کہاں جا رہی ہے ۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بھئی واہ مس بھٹی زبردست خزانہ ہے آپ کا تو
ویسے یہ بہت اچھی بات ہے ۔۔۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو خوش ہو کر اہتمام سے منانا بہت ہی لطف دیتا ہے
پھر خوشیاں بہت ہی قیمتی اور بڑھی ہوجاتی ہیں
پلیز ایک چاکلیٹ مجھے بھی:heehee:
 

قیصرانی

لائبریرین
م طلب یہ کہ اگر میں میں ایسی چیزیں اپنے فریج میں رکھوں گا
تو سب سے پہلے میری امی قبضہ کریں گی
پھر میرا چھوٹا بھائی
پھر سب سے چھوٹا بھائی اور اس کی لاڈلی ڈوگی(کتیا)
وہ تو ہر وقت فریج کے پاس ہی بیٹھی رہے گی
کتوں کے لئے عام طور پر سو گرام چاکلیٹ کھلانا اسے زہر کھلانے کے برابر ہوتا ہے۔ یقین نہ ہو تو آزما کر دیکھ لیں :)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
مس بھٹی! ا تنی ی ی ی ی ی۔۔۔۔۔ تکلیف کرنے کی کیا ضرورت۔ یہ سب میں کہاں کھا سکوں گا۔:)
مجھے صرف سو، دو سو کافی ہیں۔:cool: باقی آپ محفلین میں بانٹ دیجئے۔:)
 

مس بھٹی

محفلین
بلکل شکریہ شکریہ سوری میں آپکو نہیں جانتی چاکلیٹ میں صرف انہیں دیتی جنہیں جانتی :battingeyelashes:اوہ آپ تو سسو ہیں چلیں آپکو میں چاکلیٹ آپکی کچھ دیر میں دوں گی اوکے

بھئی واہ مس بھٹی زبردست خزانہ ہے آپ کا تو
ویسے یہ بہت اچھی بات ہے ۔۔۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو خوش ہو کر اہتمام سے منانا بہت ہی لطف دیتا ہے
پھر خوشیاں بہت ہی قیمتی اور بڑھی ہوجاتی ہیں
پلیز ایک چاکلیٹ مجھے بھی:heehee:
 

مس بھٹی

محفلین
بڑی ڈھیٹ ہے۔ پیاز کھلا کر دیکھیں، یہ بھی "مجرب" مانا جاتا ہے :)

کس نسل کی ہے؟
آپ کیوں معصوم بے زبان کے مگر پڑ گئے ہیں ویری بیڈ میں تو کوئی محلے میں تنگ کر رہا ہو ڈوگی کو چاہے آوارہ لیکن ہیں تو جاندار میں نقاب کر کے پہنچ جاتی ہوں اور کہتی ہوں

اسی ڈنڈے سے تمہاری پٹائی کروں پھر پوچھوں گی کتنا درد ہو رہا اسے بھی ہوتا بس وہ بول نہیں پاتی ہنہ
 
Top