سنا ہے کہ پچھلے دنوں فرغی کے گوشت کا نرخ ارزاں ہوا تھا آپ کے شہر میں، ان دنوں املی کے نرخ پر اس کا کیا مثبت یا منفی اثر ہوا؟ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سنا ہے کہ پچھلے دنوں فرغی کے گوشت کا نرخ ارزاں ہوا تھا آپ کے شہر میں، ان دنوں املی کے نرخ پر اس کا کیا مثبت یا منفی اثر ہوا؟ :) :) :)
املی کبھی بھی اتنی مہنگی نہیں ہوتی کہ آپ کی بٹیا اس کو کھا نہ سکیں۔
اور کچھ پوچھنا ہے؟
 
Top