عائشہ عزیز
لائبریرین
تو واپس آ جاؤں گی ناں اور اپیا کو اپنا کان پکڑا کر املی کھانا شروع کردوں گی۔اور اگر بھاگ گئیں کچن کی طرف املی کی تلاش میں توووووو!
تو واپس آ جاؤں گی ناں اور اپیا کو اپنا کان پکڑا کر املی کھانا شروع کردوں گی۔اور اگر بھاگ گئیں کچن کی طرف املی کی تلاش میں توووووو!
یہاں بھی بھیااابھی تو کچھ نہیں ہے
ہاں سردی ضرور ہے
اففففففتو واپس آ جاؤں گی ناں اور اپیا کو اپنا کان پکڑا کر املی کھانا شروع کردوں گی۔
گڈ ہےیہاں بھی بھیاا
ہی ہی ہیافففففف
تمہاری املی پسندی
کبھی کچی املی یعنی کٹارے کھائے ہیں تم نے۔
اوکے بھیاگڈ ہے
انجوائے کرو سردی کو خوب
مجھے تو ابھی میرے ایک دوست نے کافی پر انوائٹ کیا ہوا ہے اور ہم نے پہلے ٹھنڈ میں سڑکیں ناپنی ہیں اور پھر بیٹھ کر کافی پینی ہے
ہی ہی ہی
بھیا نہیں تو مجھے ان کا نام بھی نہیں پتا۔
بھیا شاید کبھی دیکھا بھی ہو لیکن یہ نہ پتا ہو کہ یہ املی کا درخت ہے۔لو تم نے املی کا پیڑ نہیں دیکھا۔
ہم تو بچپن میں سنتے تھے کہ املی کے پیڑ پر اثر ہوتا ہے!
ٹانگوں سے جائیں گے اور ابھی نہیں کوئی 9 کے بعد۔اوکے بھیا
خیریت سے جائیے!
تو میں نے کب کہا کہ بس پر جائیں؟ٹانگوں سے جائیں گے اور ابھی نہیں کوئی 9 کے بعد۔
اتفاق کی بات کہ میرے اس دوست نام۔ عرفان عزیز ہے۔
اور عزیز نام والے ہمیں بھی بڑے عزیز ہیں
ایسا ہوتا ہے۔بھیا شاید کبھی دیکھا بھی ہو لیکن یہ نہ پتا ہو کہ یہ املی کا درخت ہے۔
کیسا اثر ہوتا ہے؟
بس میں تو پھر بھی چلے جاتے۔تو میں نے کب کہا کہ بس پر جائیں؟
ہی ہی ہی بھیااا
سچی بھیا مجھے بھی نہیں پسند ہے۔ سر دکھنے لگتا ہے دل خراب ہونے لگتا ہے۔بس میں تو پھر بھی چلے جاتے۔
لیکن بس پر سفر کرنا ہمیں پسند نہیں۔۔۔ ۔۔۔
املی کبھی بھی اتنی مہنگی نہیں ہوتی کہ آپ کی بٹیا اس کو کھا نہ سکیں۔سنا ہے کہ پچھلے دنوں فرغی کے گوشت کا نرخ ارزاں ہوا تھا آپ کے شہر میں، ان دنوں املی کے نرخ پر اس کا کیا مثبت یا منفی اثر ہوا؟