ہم تو محفل آتے جاتے رہتے ہیں۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کہاں گم ہوتے ہیں پیارے؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی اور اب سونے کی کوشش میں ہیں!میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
ابھی تک صرف کوشش ہو رہی ہے ؟ ٹائم دیکھا ؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی اور اب سونے کی کوشش میں ہیں!
السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں۔
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
و علیکم السلام اور اب تو مساء النور ہے۔السلام علیکم
اور یہ مساء النور کیا ہے۔و علیکم السلام اور اب تو مساء النور ہے۔
الحمد للہ مزاج اچھے ہیں۔