تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

نیلم

محفلین
اب کسی کا منہ تو بند نہیں کر سکتے نا۔۔
جو کہتے ہیں انہیں کہنے دیتے ہیں۔۔ ضبط کئے بیٹھے رہتے ہیں۔
اور یہ تو کہنے والے ہی بتا سکتے ہیں نا کہ وہ مجھے شیزان کیوں کہتے ہیں؟؟;)
شاید مجھے دیکھ کر انہیں شیزان کی بوتل یاد آ جاتی ہو۔۔؟

گلاب کی خیرہے تو
میں ہوں نا گلاب!!:battingeyelashes:
شیزان کی بوتل تو مجھے یاد آگئی تھی آپ کا نام پڑھتے ہی :D
خوش آمدید
 
Top