تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

شیزان

لائبریرین
صرف یاد کرنے سے کیا ہونا ہے، ساتھ ہی منگوا کر پی بھی لینی تھی۔

Shezan+mango+drink.bmp
یہ ہوئی نا بات!
میرا بھی دل چاہنے لگا ہے اب تو۔۔۔:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ کہنے کا غلط طریقہ:
بھائی بگ ایپل۔۔ کچھ ادب ودب سے لگاؤ پیدا کرو نی۔۔ آخرکار ادبی محفل کا حصہ ہو۔۔
ہم کیا اور ہماری حیثیت کیا؟؟؟ یہاں کے ادبی لوگوں سے فیض اٹھایئے جی۔


شکریہ کہنے کا صحیح طریقہ"

دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں بھائی جی۔۔ :)
آپ کا ساتھ باعثِ مسرت ہو گا
مطلب آپکا کہ آپکی انکساری غلط ہے۔ ;) بہت خوب (y)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو شیزان جوس کا ڈبہ ہے نا مجھے شیزان کی بوتل یاد آگئی تھی'،ہم پیا کرتے تھے کافی مزے کی ہوتی تھی اب تو کہیں نظر نہیں آتی:)
دکانوں میں نظر آئے گی۔:p ابھی بھی عام مل جاتی ہے۔:) اب کوئی گھر آ کر تو دکھانے سے رہا o_O
 

الف عین

لائبریرین
محفل میں خوش آمدید @شیزان، ابھی کہیں اور مبارکباد کے دھاگے میں پیغام دیکھا تو چونک اٹھا کہ یہ کوں ہستی ہیں جنہوں نے آتے ہی ‘پچاسا‘ مار دیا۔
 

شیزان

لائبریرین
محفل میں خوش آمدید @شیزان، ابھی کہیں اور مبارکباد کے دھاگے میں پیغام دیکھا تو چونک اٹھا کہ یہ کوں ہستی ہیں جنہوں نے آتے ہی ‘پچاسا‘ مار دیا۔

بہت بہت شکریہ الف عین جی
یہ سب اردو محفل کے محفلین کی حوصلہ افزائی اور ذرہ نوازی ہے کہ انہوں نے اپنے درمیان اس طرح جگہ دی کہ لگا جیسے برسوں سے یہاں ہوں۔:)
 
Top