ارے بھیا اب اتنے بھی عام نہیں کہ آم کا جوس نکالتے پھریں۔۔
کیوں یاد آتی ہے شیزان کی بوتل ؟؟اب کسی کا منہ تو بند نہیں کر سکتے نا۔۔
جو کہتے ہیں انہیں کہنے دیتے ہیں۔۔ ضبط کئے بیٹھے رہتے ہیں۔
اور یہ تو کہنے والے ہی بتا سکتے ہیں نا کہ وہ مجھے شیزان کیوں کہتے ہیں؟؟
شاید مجھے دیکھ کر انہیں شیزان کی بوتل یاد آ جاتی ہو۔۔؟
گلاب کی خیرہے تو
میں ہوں نا گلاب!!
خوش آمدید کہنے کا غلط طریقہ:
والسلام شیزان صاحب۔۔۔ میرا نام تو نیرنگ ہے مگر لوگ مجھے بگ ایپل ایپل کہتے ہیں۔
علم و ادب سے کوئی خاص لگاؤ نہیں تھا۔ بس یہی چیز محفل میں لے آئی۔
امید ہے کہ آپ کا ادبی ساتھ ہماری بےادبی میں کچھ کمی کرے گا۔
خوش آمدید کہنے کا صحیح طریقہ:
خوش آمدید۔
امید ہے آپ اک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
کیوں یاد آتی ہے شیزان کی بوتل ؟؟
خوش آمدید جناب۔۔۔ آپ مینگو فلیور میں ہیں یا لیمن میں؟۔۔۔ ویسے مجھے دونوں ہی پسند ہیں
بہت شکریہ وارث صاحبخوش آمدید جناب
آپ اگر یہ کہہ دیتے کہ آپ کا نام شیزان رکھا گیا ہے اس لیے شیزان کہتے ہیں تو اتنے کیوں نا آتےکیوں کیوں کیوں؟؟
بھئی اب اتنے کیوں آپ کے پاس ہیں کہ میں تو سارا وقت کیئووں کا جواب دیتے ہی پار ہو جاؤں گا۔۔
اس لئے صرف ضبط کرتے ہوئے اتنا ہی کہوں گا کہ ان کی کرمفرمائی ہی ہو گی۔۔ ورنہ کون کسی کو ایسے ہی یاد کرتا ہے
آپ اگر یہ کہہ دیتے کہ آپ کا نام شیزان رکھا گیا ہے اس لیے شیزان کہتے ہیں تو اتنے کیوں نا آتے
کیوں ؟؟لو جی اگر اتنی آسانی سے کہہ دیتے تو پھر تو ہم معصوم کے نام سے بدنام ہو جاتے
یہ تو سوچنے کی بات ہے۔۔کیوں ؟؟
شکرگزار ہوں شمشاد جیاردو محفل میں خوش آمدید۔
کیوں بھلا ؟؟یہ تو سوچنے کی بات ہے۔۔
تو سوچیں سوچیں سوچیں اور ہمیں بھی بتائیں!
ویسے بھی آپ سوچتے بہت ہیں اور پک میں اسٹائل بھی سوچنے کا ہی ہے۔۔ تو
سوچیں بھئی سوچیں۔۔ کیوں کیوں کر کے وقت ضائع نہ کریں
کیوں بھلا ؟؟