تھینکس بہنا جیویلکم بھائی
شکریہ افلاطون جیخوش آمدید شیزان! اجازت کس بات کی مانگی جا رہی ہے؟
وہ کیوں بھلا ؟؟کر بھلا، سو ہو بھلا
ایویں ہیوہ کیوں بھلا ؟؟
پر اس سے شیزان کا کیا تعلق ؟؟ایویں ہی
ویسے بھلا کر کے دیکھو تو سہی بھیا
شیزان کی بوتل تو مجھے یاد آگئی تھی آپ کا نام پڑھتے ہیاب کسی کا منہ تو بند نہیں کر سکتے نا۔۔
جو کہتے ہیں انہیں کہنے دیتے ہیں۔۔ ضبط کئے بیٹھے رہتے ہیں۔
اور یہ تو کہنے والے ہی بتا سکتے ہیں نا کہ وہ مجھے شیزان کیوں کہتے ہیں؟؟
شاید مجھے دیکھ کر انہیں شیزان کی بوتل یاد آ جاتی ہو۔۔؟
گلاب کی خیرہے تو
میں ہوں نا گلاب!!
صرف یاد کرنے سے کیا ہونا ہے، ساتھ ہی منگوا کر پی بھی لینی تھی۔شیزان کی بوتل تو مجھے یاد آگئی تھی آپ کا نام پڑھتے ہی
خوش آمدید
شکریہ فرخ منظور صاحبخوش آمدید جناب!