اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

ہاں اور پھوپھو کے بچے فیس بک چھوڑیں گے تو انہیں استعمال کرنے کا موقع ملے گا نہ ، اس لیے اپنے پھوپھا سے بات کی ہے کہ انہیں ٹیبلیٹ یا لیپ ٹاپ لے دیں۔
 
سارا حقی

محفلین
آپ نے بہت اچھے طریقے سے سکھایا ہے، مجھے قطعی اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنا زیادہ دلچسپ ہوگا۔ بہت بہت شکریہ محب بھائی:thumbsup4:
 
آپ نے بہت اچھے طریقے سے سکھایا ہے، مجھے قطعی اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنا زیادہ دلچسپ ہوگا۔ بہت بہت شکریہ محب بھائی:thumbsup4:

اپنی رپورٹ یہاں دیتی رہنا سارا کہ کس کس موضوع کو دیکھ لیا ہے اور کوئی بھی سوال ہو تو ضرور کرنا۔
 
Top