مر گیا فوٹوشاپ!!!

قیصرانی

لائبریرین
ذرا اس تصویر کو دیکھیں اور اس کے ساتھ موجود کمنٹس کو بھی پڑھیں خصوصاً Proud Muslimah کا اور صرف میں کا کمنٹ بھی

Javedartist_zps7e365458.png
 

عمر سیف

محفلین
یہ کالے چشمے والا ساحر لودھی ہے؟
جی یہ وہی ساحر لودھی ہے جسے یہ غلط فہمی ہے کہ شاہ رخ اور یہ جڑوا بھائی ہیں جو کومبھ کے میلے میں بچھڑ گئے تھے۔ دو جسم ایک جان ۔۔ ایک یہاں ایک وہاں ۔۔۔ نہ زنانہ ۔۔ نہ مردانہ ۔۔ دونوں کھسرانہ ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
یار یہ کیا چیز ہے
ان کے پیج کا چکر لگا کر تو گویا میں چکرا گیا ہوں:confused:

کیسی کیسی ایڈیٹنگ اور کیسے کیسے کمنٹ:eek:
 
Top