پنجابی میں ترجمہ کیجئے
ترجمہ ریں ای دو ۔۔پنجابی میں ترجمہ کیجئے
بہن جوان ہے، آنکھیں خراب ہیں۔ اللہ کے نام پر تھوڑی سی مدد کر دیجئے
پنجابی میں ترجمہ کیجئے
بہن جوان ہے، آنکھیں خراب ہیں۔ اللہ کے نام پر تھوڑی سی مدد کر دیجئے
نہ، اب ایسی بات نہیں کرنیاس سے اگلی لائن بڑی دلچسپ ہے اگر محفل اجازت دے تو
نہ، اب ایسی بات نہیں کرنی
آپ نے پوری بات کرنی ہے تو بات پوری کرلیں اور متن کو سفید رنگ دے دیں جس نے پڑھنا ہوگا ہائی لائٹ کرکے پڑھ لے گا۔ لیکن کہیں ایسا نہ ہو کہ پیغام ہی حذف ہوجائے۔پوری بات ہو تو مزہ ہے نا